
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: استعمال کر لیا ،تودوسری بار اسی سے پونچھنے کی اجازت نہیں،بلکہ یا تو الگ سے پاک اور گیلا کپڑا لے کر اس سے صاف کیا جائے یا پہلے والے کو دھو کر پاک کر ...
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
جواب: استعمال کئے بغیر ذکرو دُرود کر لیا جائےیا اسپیکر کی حاجت ہو، تواندر والے اسپیکر استعمال کرلئے جائیں،ان شاء اللہ اس پر ثواب بھی حاصل ہوگا۔ وَاللہُ اَ...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: استعمال کرو۔‘‘(تفسیر نعیمی، ج 2، ص 232، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ، لاھور) کسی وارث کی میراث نہ دینے والے کے متعلق حدیث پاک میں ہے :”قال رسول الله صلى ا...
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟
حمدہ نام کا مطلب اورحمدہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: استعمال ہوتا ہے۔ جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ تعریف کیا ہوا مرد، اور تعریف کی ہوئی عورت۔(المعجم الوسیط،ص 196،دار الدعوۃ) القاموس الوحید میں ہے”الحَمد:حس...
قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا
جواب: استعمال کر سکتے ہیں ، لیکن عقیقہ کے لئے چونکہ جانور ذبح کرنا ہوتا ہے ، لہٰذا صرف اس قربانی کے حصہ والے گوشت کو پکادینے سے عقیقہ نہیں ہوگا ، ہا...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: استعمال ہوجائے لیکن قمری یعنی اسلامی سال پورا ہونے سے پہلے اگرچہ ایک منٹ ہی پہلے دوبارہ سے ان کے پاس حاجت سے زائد کچھ رقم آجائے تو ظاہر ہے کہ...
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: استعمال کرنے لگا۔یہ سب کام اِس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ اُس نے سیاہ گھوڑا منتخب کر لیا ہے، لہٰذا خیارِ تعیین دلالتاً ختم ہو گیا۔ ” دُرَر الحکام “ میں...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
جواب: استعمال سے اُسے ٹھیک کیا جاتا ہے،ضروری نہیں کہ ہر طرح کی ریپئرنگ میں کاریگر اپنے پاس سے کوئی چیز ڈال کر ہی اسے ٹھیک کرے ،بلکہ یہ خرابی کی نو...