سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 3696 results

1121

حیض کی حالت میں قرآن پاک کو قلم سے چھونے کا حکم

سوال: قرآن پاک کی کلاس میں زیرِ تعلیم اسلامی بہنوں کا مخصوص ایام میں ورق بدلنے کے لئے یا متعلقہ صفحہ کھلا رکھنے کے لئے قرآن پاک کو قلم کی مدد سے چھونا ، جائز ہے یا نہیں ؟

1121
1122

کتا جسم سے چھو جائے تواس کاحکم

جواب: کپڑے وبدن پاک رہیں گے۔بہار شریعت میں ہے" کتابدن یا کپڑے سے چھو جائے، تو اگرچہ اس کا جِسْم تر ہو بدن اور کپڑا پاک ہے، ہاں اگر اس کے بدن پر نَجاست لگی ہ...

1122
1123

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

سوال: اس حدیث پاک کی وضاحت فرما دیں : "سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ہے جس نے کسی ایسی چیز کے متعلق پوچھا جو حرام نہیں تھی اور اس کے سوال کرنے کی وجہ سے و ہ حرام کر دی گئی ۔"

1123
1124

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟

1124
1125

کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم

جواب: کپڑے پر لگ جائے تو پاک کرنا ضروری نہیں ہے ، لہذا کپڑوں یا بدن پر اگر مکڑی ، مچھر وغیرہ حشرات الارض کا خون یا ان کا پیٹ پھٹنے پر نکلنے والا پانی ...

1125
1126

پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟

جواب: کپڑے کے کسی حصہ پر لگ جائے، توکپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہوجاتا ہےالبتہ ان کپڑوں میں نماز پڑھنے میں یہ تفصیل ہے کہ جب نجاست درہم کی مقدار سے کم ہو، تو بغیر ...

1126
1127

ناپاک لیدرکا پٹا پاک کرنے کا طریقہ

سوال: لیدر کے پٹے والی گھڑی کے پٹے پر ناپاک پانی گرا تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟

1127
1128

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

1128
1129

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ’’‌إنَّ الزِّنَا دَيْنٌ‘‘ یعنی بدکاری ایک قرض ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1129
1130

نیند کی وجہ سے آنکھوں سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: کپڑے کے جس حصے پر لگے، اُسے بھی ناپاک کردیتا ہے،اوراس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ البتہ نیند کی وجہ سے یا زکام کی وجہ سے یا تیز ہوا کی وجہ سے آنکھ سے نک...

1130