
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: الی کا قرب ،فضل و انعام اور بخشش و مغفرت حاصل کرنے کا نہایت آسان ذریعہ ہے لیکن دیگر عبادات کی طرح دعا کے متعلق بھی بقدرِ کفایت علم سیکھنا ضرو...
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
جواب: الی عورت کو حلال نہیں کہ شوہر کے علاوہ کسی میّت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے ۔(صحیح مسلم، ج 4، ص153، الحدیث 3732، مطبوعہ دار التاصیل ، القاھرۃ) بیوی...
اپنے گاؤں جانے کے بعد پندرہ دن سے کم رہنا ہو، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: الین من ردالمحتار“ ترجمہ: وطنِ اصلی اپنی مثل کے ساتھ باطل ہو جاتا ہے، جبکہ پہلی جگہ پر اس کے اہل باقی نہ رہیں یعنی اگرچہ زمین وغیرہ ہو، صاحب نہر لکھت...
نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم
جواب: الی ہوا ناقضِ وضو نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”والريح الخارجة من الذكر وفرج المرأة لا تنقض الوضوء على الصحيح إلا أن تكون المرأة مفضاة فإنه ي...
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: علیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”یہ اصل کلی یاد رکھنے کی ہے کہ بہت جگہ کام دے گی، جس چیز کا بنانا ، ناجائز ہوگا، اسے خریدنا، ...
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: الیٰ علیہ وآلہ وسلم...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: الی علامت بھی پائی جائے اور عورتوں والی بھی ،تو یہ خنثٰی مشکل ہو گا ۔ دلائل و جزئیات: شیخ علاء الدین محمد بن علی حصکفی حنفی رحمہ اللہ ( ال...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
جواب: علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”المرابحة نقل ما ملكه بالعقد الاول بالثمن الاول مع زيادة ربح“ یعنی: بندہ عقدِ اول میں ثمنِ اول کے ساتھ جس چیز کا مالک بنا ...
متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے
جواب: الیٰ عَنْہُمَا بیان کرتے ہیں کہ رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: فرض حج ادا کرنے میں جلدی کیا کرو، کیونکہ ...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔