
حدیث آگے پہنچانے کی فضیلت اور اس کی وضاحت
جواب: ہیں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے: حدیث پاک کے الفاظ تروتازہ کا ایک معنی یہ ہے کہ اللہ پاک ایسے شخص کو دنیا میں اس طرح تروتازہ رکھے گا کہ لوگوں کے درم...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں کاغذ کی تھیلیاں سپلائی کرتا ہوں، کئی کسٹمرز کے پاس 3 سے 4سال سے میرے تقریباً دس سے بارہ لاکھ روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ جب بھی ان سے تقاضا کرتا ہوں وہ اس قرض کا اقرار تو کرتے ہیں مگر حالات کی تنگی کا رونا روتے ہیں، اب مہنگائی مزید بڑھ جانے کی وجہ سے میں ان رقوم کے ملنے سے تقریباً ناامید ہوچکا ہوں ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھے اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی؟
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
جواب: روزے وغیرہ کے درجہ میں ہو ، بلکہ یہ نماز ، روزہ جیسے عمومی فرائض کے بعد فرض ہے ۔ چنانچہ معجم کبیر اور کنزالعمال کی حدیثِ پاک میں ہے ، واللف...
جواب: ہی قضا اور وقتی نمازوں میں ترتیب ساقط ہوجاتی ہے،لیکن اصح مذہب کے مطابق قضا نمازوں کی ادائیگی کے وقت قضا نماز نیت میں متعین و مشخص ہو،یہ ضروری ہے،اگر ب...
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اکیلے نماز پڑھنے والے کو وتر کی تینوں رکعتوں میں سری قراءت کرنی ہوگی یا بلند آواز سے بھی قراءت کر سکتا ہے؟مجھے کسی نے ایک اردو فتاویٰ کے حوالے سے بیان کیا کہ منفرد وتر میں جہری قراءت نہیں کرسکتا۔
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
سوال: سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو اکھیڑ سکتے ہیں یا نہیں؟
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: ہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے چار چیزوں (جو اوپر دعا میں ذکر کی گئی ہیں) سے پناہ طلب کرے۔ (صحیح مسلم، جلد 1، صفحہ 412، رقم الحدیث: 588، مطبوعہ دار احیاء ال...
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
جواب: روزے کا وقت،طلوعِ فجرِثانی سے لیکر غروبِ شمس تک ہے۔(ہدایہ،کتاب الصوم،ج 1،ص 120،دار احیاء التراث العربی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَع...
نابالغ نے قسم کھائی اور توڑ دی ، تو کیا حکم ہے
جواب: کفارہ بھی نہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...