Na Baligh Ki Qasam Khane Aur Torne Ka Hukum
نابالغ نے قسم کھائی اور توڑ دی ، تو کیا حکم ہے
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-363
تاریخ اجراء: 18ذو الحجۃالحرام1443
ھ /18 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نابالغ
نے قسم کھائی اور وہ قسم نابالغی میں یا بالغ ہونے کے بعد
توڑ دی ، تو کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قسم کی شرائط میں
سے بالغ ہونا بھی ہے لہٰذا نابالغ قسم اٹھائے تو قسم نہیں ہوگی،اور اس کے توڑنے پر
کفارہ بھی نہیں ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
ٹیگز :
Qasam
قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
قسم کھانا کیسا ہے
Qasam khana kaisa hai
قسم کے بارے میں مدنی پھول
قسم
قسم کی شرائط
Qasam ki sharait
Qasam ka kaffara
Na Baligh
qasam ki sharait
qasam in english
qasam ka kaffara dawateislami
qasam ki iqsam
qasam in islam
qasam in hindi
qasam in quran
qasam in urdu
qasam in arabic
Na Baligh ki qasam ka hukum
na baligh bachi ki Qasam Khana
na baligh ki qasam
na baligh
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟
قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
کھانا کھلانے کی منت میں کتنے لوگوں کو کھلانا ہوگا؟
منّت میں روزوں کی تعداد مقرر نہ کرنا
بے ساختہ قسم کھالی تو کفارہ ہوگا؟
منت کے عمرہ کے لیے کسی اور کو بھیج سکتے ہیں؟
مزار پر چاندی کا چراغ جلانے کی منت ماننا
گناہ نہ کرنے کی منّت ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
درود شریف کی منّت دوسرے سے پوری کروانا کیسا؟
امتحان میں پاس ہونے کی منت مانی پھر فیل ہوگئے تو منت کا حکم
تین کام نہ کرنے کی ایک قسم کا کفارہ کیا ہوگا؟
ماں باپ کی زندگی کی قسم کھانے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(365)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(761)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(270)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(598)