
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
جواب: فرض ہوگی۔ بلا اجازت شرعی نماز قضا کرے گی تو گنہگار ہو گی۔ استحاضہ کا خون آنے کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ یہ خون ناپاک ضرور ہوتا ہے، اس سے وضو ٹ...
دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا
جواب: فرض نماز مسجد کی جماعت اولی کے ساتھ ادا کرنا مرد پر واجب ہے جبکہ جماعت ساقط ہونے کا کوئی عذرِ شرعی نہ ہو، پوچھی گئی صورت میں دکان پر کھڑا ہونا کوئی ع...
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
جواب: فرض غسل و وضو میں ان کے نیچے جو جلد ظاہر ہو رہی ہے اس پر پانی بہانا ضروری ہے، نہیں بہایا تو وضو و غسل نہیں ہوگا ، ہاں اگر ان میں میل ہو ، تومیل کو...
حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟
جواب: فرض ہی نہ رہیں، بلکہ اب بھی اس پر نمازیں فرض ہی ہوں گی، اور اگر تمام شرائط و فرائض کے ساتھ ان عبادات کو ادا کرے گا تو وہ ادابھی ہوجائیں گی، البتہ! ایس...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا واجب ہےاسی طرح مقتدی پر بھی واجب ہے ،اگر ایک لفظ بھی چھوڑا تو ترکِ واجب ہو گا۔ پھر اگر مقتدی نے تشہد نہ پڑھی تو اسکی دو صورتیں ہیں: ...
ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: کسی نے ناخنوں پہ نیل کی طرح کا نیل شائنر لگایا ہوا ہو اور اس پر غسل فرض تھا، اب غسل کرنے سے پہلے اس کو یاد تھا کہ نیل شائنر اتارنا ہے پھر بھول گئی اور غسل کرلیا ، کیا غسل ہوگیا؟ پھر جب غسل کرلیا اور توجہ گئی تو ناخن پہ اس کی تہ جمی ہوئی تھی، اب انہوں نے سر کے بالوں کو چھوڑ بقیہ تمام اعضاء کو دوبارہ غسل کی سی طرح دھولیا، کیا اب غسل ہو جائے گا اور نماز و روزے ادا ہو جائیں گے؟
نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کرنے سے نماز نہیں ہوئی ،لہذا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا چاہئے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے سے نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ غائبانہ نمازجنازہ پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟ سائل:زبیر احمد ( راولپنڈی)