سرچ کریں

Displaying 1171 to 1180 out of 4789 results

1171

غیر مسلم دکاندار سے کوئی چیز خریدنا

جواب: حلال چیزیں خریدناجائزہے جب تک کہ ان میں کسی ناپاک یا حرام کی آمیزش کاشرعی ثبوت نہ ہو، نیزاس کالحاظ بھی ضروری ہے کہ ایسی چیزنہ خریدے کہ اس سے کفریاگناہ...

1171
1172

لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم

جواب: حرام ہے تاہم ڈھائی سال کی عمرہونے سے پہلے دودھ پلادیاجائے ،تو رضاعت کا رشتہ قائم ہوجاتاہے لیکن جب بچہ ڈھائی سال کاہوجائے، تواس کے بعد دودھ پلانے سے رض...

1172
1173

اجینو موتو کھانے کی اشیاء میں استعمال کرنا کیسا

جواب: حرام چیز ملی ہوئی ہے، تب تک اسے حرام قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا حرمت کا ثبوت شرعی ملنے تک اس کا استعمال بھی جائز ہو گا۔ البتہ اگر کوئی شبہہ والی خبر...

1173
1176

کال سینٹر کی جاب کرنے کا حکم

جواب: حرام کے مقابل نہ ہو ، حرام نہیں ، یہی معنی ہیں اس قولِ حنفیہ کے کہ:"یطیب الاجر وان کان السبب حراما کما فی الاشباہ وغیرھا" یعنی اجرت طیب ہوگی، اگرچہ سب...

1176
1177

نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟

جواب: حرام کام کرنے کی وجہ سے گنہگار بھی ہوجاتا ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”نماز توڑنا بغیر عذر ہو تو حرام ہے ۔“( بہارِ شریعت ، حصہ 4، صفحہ 697، مطبوعہ مکت...

1177
1179

کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟

جواب: حرام ہےکہ جب کسی میت کودفن کردیاجائے،تواب وہ رازِالہی ہے کہ خدا نے اس کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ہے ، جزا کا یا سزا؟اوراس کی قبر کو کھولنا، گویا اللہ ک...

1179
1180

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

1180