سرچ کریں

Displaying 1181 to 1190 out of 7136 results

1181

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: پر لازم نہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس منت کو پورا کرے ۔ شرعی اعتبار سے جس منّت کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے، اس کی کچھ شرائط ہیں : (1) جس بات ...

1181
1182

ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟

جواب: رقم اپنے اُسی دوست کو بطورِ قرض دے دیں، پھر آپ اپنی آدھی اِنویسٹمنٹ اور آپ کا دوست آپ کے دیئے ہوئے قرض والی رقم کو ملا کر ریسٹورینٹ کے کام میں پارٹنرش...

1182
1183

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟

1183
1184

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: پر ان نمازوں کی قضا لازم ہے اور چھٹی فرض نماز کا وقت بھی ختم ہوجائے، تو اب قضا ساقط ہوجائے گی ۔ اس کی وضاحت کچھ یوں ہے کہ فقہائےکرام علیہم الرحمۃ...

1184
1185

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

جواب: رقم الحدیث: 5095، المکتبۃ العصریہ، بیروت) گھر سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَز...

1185
1186

چیز کے اوپر لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ قیمت میں چیز بیچنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں دوکان دار ہوں کسی چیز کے اوپر جو رقم لکھی ہوئی ہے،کیا اس رقم سے زیادہ میں وہ چیز بیچ سکتے ہیں؟ خرید نے والا خوشی خوشی خرید رہا ہو ( وہ ایٹم شارٹ ہے اس لیے)؟

1186
1187

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: رقم2382،دار الطباعة العامرة، تركيا) (صحیح البخاری،ج05،ص04،رقم3654،السلطانية، بالمطبعة الكبرى الأميرية، مصر) مذکورہ حدیث کے تحت علامہ عینی اور ابن مل...

1187
1188

تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم

سوال: ہم چار افراد مل کر کام کررہے ہیں جس میں تین افراد رقم ملائیں گے ہارڈوئیر کا کام کرنے کے لئے اور ایک بندہ کچھ بھی رقم نہیں ملائے گا لیکن کام سارا وہی کرے گا کیونکہ وہ اس میں ایکسپرٹ بھی ہے اور ہم تین افرادکچھ بھی کام نہیں کریں گےاور نفع ونقصان ہم سب کے درمیان برابر تقسیم ہوگا۔ کیا اس طرح کاروبار کرنا ہمارے لئے درست ہے؟

1188
1189

سامان لینے کے بعد ریٹ کا تعین کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص ہر ماہ ایک دکان سے راشن لیتا ہے، اس طرح کہ ہر ماہ اس دکان دار کو اَشْیَا کی لسٹ (List) دے دیتا ہے، اور دکاندار تین چار دن بعد سامان اس کے گھر پہنچا دیتا ہے اور لسٹ میں ہر چیز کا ریٹ اور کل رقم (Total amount) لکھ کردے دیتا ہے اور وہ شخص اسے رقم ادا کردیتا ہے۔ کیا یہ خریدو فروخت جائز ہوئی؟

1189
1190

کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بینک سے جو رقم ہم لیں گے اس سے کچھ زائد رقم اپنے مقررہ وقت پر قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہو گی، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل:خضر حیات (ڈیرہ غازیخان)

1190