سرچ کریں

Displaying 1181 to 1190 out of 6337 results

1181

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

1181
1182

شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟

جواب: صاحب کی مدد کر دی اور ایک ہوتا ہے سید صاحب کی مدد صرف اسی طریقے سے ہی کرنا یہ مناسب نہیں ہے متمول افراد کو چاہیے کہ سادات کرام کی خدمت صاف مال سے کریں...

1182
1183

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: نے میت کو قبر میں دفن کرنے اور پھر دفن کے لیے قبر کو گہرا رکھنے کا بھی حکم دیا، جس کے لیے ایک دو فٹ قبر کو گہرا کرنا کافی نہیں، کیونکہ ایک دو فٹ گہرا ...

1183
1184

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟

1184
1185

کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟

جواب: صاحب فتح القدیر نے دونوں مسئلوں میں پہلی صورت (سنت مؤکدہ کو مستحب رکعات میں شمار کیا جائے گااور ان کو ایک سلام کے ساتھ پڑھاجاسکتا ہے ، اس صورت)کو اخت...

1185
1186

اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟

سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟

1186
1188

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: نے ان امامین کریمین کے صحابی ہونے کی مختلف مواقع پر متنوع الفاظ مثلاً: ’’له صحبة ،قد صبحه ‘‘كےساتھ صراحت فرمائی ہے ۔ اسی طرح صحابہ کرام کے احوال ...

1188
1189

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شہید کی جو فضیلت قرآن میں ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے، کیا یہ صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے ہے یا جو شہید حکمی ہو جیسے ناحق قتل کیا گیا وغیرہ، اس کے لیے بھی ہے؟ نیز اگر کوئی قرآن کی اس فضیلت کو صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے مانے، شہید حکمی کے لیے نہ مانے تو کیا یہ کفر ہوگا؟

1189
1190

لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا

جواب: صاحب الھدایۃ فی التجنیس وقال :لان المقصودمن التسمیۃ التعریف وقدحصل ، واقرہ فی الفتح والبحر‘‘یعنی حاصل کلام یہ ہے کہ ابن فضل کے قول کے مطابق غائب عورت...

1190