
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہے کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا شوہر کے لئے باعث نفرت و وحشت او...
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔
جواب: ہونے سے مانع ہو، تو اس کو پاک کرنے کے لیے دھونا ضروری ہے، خواہ نجاست کی تری ابھی موجود ہو یا خشک ہو چکی ہو۔ اب اگر اور وہ ایسی چیز سے ہو کہ جس کو نچوڑ...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
جواب: ہونے سے پہلے ہی بیچنے والے کی طرف سے چیز کا ریٹ کم کر دیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے بائع(چیز بیچنے والا) جب اپنی چیز کم ریٹ کر کے بیچے تو ایسی خرید و فروخت میں...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: ہونے کی بات کرنا، حالانکہ گمراہوں اور گمراہ کرنے والوں کی پہلے ہی کمی نہیں، فساق وفجار کی بیٹھکیں آباد ہیں اور لوگ دین سے بیزار ہیں، نِری جہالت ، حم...
عمرے کے لئے جمع کی گئ رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: ہونااور نصاب کی مقدار ہونا وغیرہ )پائی جائیں تو اس پر سال بسال زکوۃ لازم ہو گی، اگرچہ وہ رقم حج یا عمرے کے لئے ہی کیوں نہ رکھی ہو۔ امام اہلسنت الش...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
جواب: ہونے کے بارے میں دررالحکام، عقودالدریہ، فتح القدیر، درمختار اور ردالمحتار میں ہے، واللفظ للاول:”واماالاخذ من اللحیۃ وھی دون القبضۃ کمایفعلہ بعض الم...
بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
جواب: ہونے کے بعد جو اذان میں دیر کی جاتی ہے اس سے اکثر یہ مرض(مرگی) ہو جاتا ہے اگر بچہ ہونے کے بعد پہلا کام یہ کیا جائے کہ نہلا کر اذان و اقامت بچہ کے کان ...