
جواب: شرعی معذور نہیں ہے یعنی اس کو نماز کے وقت میں وضو کر کے،خون آئے بغیر فرض نماز پڑھنے کی مہلت مل جاتی ہے ،تو ا ستحاضہ کا خون آنے کی وجہ سے اس عورت کا ...
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
سوال: ہندہ کی ملکیت میں اتنا مال ہے کہ جس بنا پر حج فرض ہوتا ہے، اس کا بالغ بھائی حج پر جا رہا ہے، ہندہ اس کے ساتھ حج پر جانا چاہتی ہے، لیکن اس کا شوہر خالد اسے فرض حج کی ادائیگی کے لئے جانے کی اجازت نہیں دے رہا، کہتا ہے کہ تم پر میری اطاعت لازم ہے، اگر تم میری اجازت کے بغیر حج کے لئے گئی، تو گنہگار ہو گی، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسی صورت میں ہندہ شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جا سکتی ہے؟ اور اگر جائے، تو کیا گنہگار ہو گی؟
مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد کے چندے سے قالین، چٹائیاں وغیرہ خریدی گئیں۔ طویل عرصہ استعمال میں رہنے کی وجہ سے اب یہ اشیاء بالکل بوسیدہ اور پھٹ چکی ہیں اور مزید قابلِ استعمال نہیں رہیں، تو ان اشیاء کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ براہِ کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ احکامِ شرعیہ کی روشنی میں درست اقدام کیا جا سکے۔ سائل:قاری ظہور حسین عطاری(فیصل آباد)
فقیرشرعی کے اکاؤنٹ میں زکاۃ بھیجنا
سوال: کیا شرعی فقیر کے اکاؤنٹ میں زکوٰۃ بھیجنے سے زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے ؟
مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
سوال: شرعی مریضہ لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف ہوں گے؟
جواب: شرعی (یعنی جس کے پاس قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابرمال موجود نہیں ہےاوروہ سیدوھاشمی اوراپنے اصول وفروع میں سے ب...
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: شرعی ممانعت کے حکم میں یہ کم ہیں، بلکہ ان میں عقد کے فاسد نہ ہونے کی وجہ سے یہ کم رتبہ ہیں، ورنہ یہ ساری بیوع مکروہ تحریمی ہیں، ان میں گناہ ہونے کے مت...
فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟
سوال: منفرد شخص ظہر کی فرض نمازمیں قعدہ اولی میں مکمل تشہد پڑھنے کے بعد ، بھولے سے دوبارہ کتنا تشہد پڑھے گا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا ؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟
جواب: شرعی طور پر بچہ کی پیدائش سے لے کر آخری خون کے بند ہونے تک کا پورا عرصہ نفاس شمار ہوگا، خواہ درمیان کے کچھ دنوں میں خون نہ آیا ہو، اس دوران عورت نے جو...
پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ جب کوئی شخص اُسے سب سے پہلے مرا ہوا دیکھے گا، تو اُس کے دیکھنے کے وقت سے اُس پانی کو ناپاک شمار کیا جائے گا، خواہ وہ کوا پانی میں رہنے ک...