
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟
احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا
جواب: حالت میں ہے تواس پرصدقہ ہے برابرہے کہ اس نے دوسرے کے حکم سے ایساکیاہے یااس کے حکم کے بغیرایساکیاہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب المناسک،الباب الثامن فی الجنایات،...
احرام کی نیت سے پہلے احرام کے کپڑوں میں خوشبولگانا
سوال: اگر احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے پر خوشبو لگا لی تو نیت کرنے کے بعد اس کپڑے میں عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حالت میں عمرے کا طواف کیا، تواس کا طواف تو ادا ہوگیا،مگر طواف میں واجب طہارت کو ترک کرنے کی وجہ سے وہ گنہگار ہوا،اور اب جبکہ با وضو حالت میں ا...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
احرام کی حالت میں چھتری استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: کیا حالت احرام میں،دھوپ اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری کا استعمال کرسکتے ہیں؟
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
سوال: عمرے کا مسئلہ پوچھنا تھا کہ پاکستان سے مکہ شریف جائیں، تو ہوٹل میں ریسٹ کرنے کے بعد مسجدِ عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کر سکتے ہیں؟
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: حالتی الاختيار والاضطرار، ولا تجری فی النوع الثانی، وتجری فی النوع الثالث عند العجز‘‘عبادات کی تین قسمیں ہیں:فقط مالی:جیسےزکاۃ اورصدقہ فطر۔فقط بدنی:جی...
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
سوال: میں انڈیا میں ہوں، مجھے جدہ کسی کام سے تین دن کے لیے جانا ہے۔ پھر میرا وہاں سے حجِ افراد کرنے کا ارادہ ہے۔کیا میں ڈائریکٹ حرم جا کر احرام باندھ لوں؟ کیا یہ ممکن ہے؟