سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 1372 results

111

جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟

سوال: میں انڈیا میں ہوں، مجھے جدہ کسی کام سے تین دن کے لیے جانا ہے۔ پھر میرا وہاں سے حجِ افراد کرنے کا ارادہ ہے۔کیا میں ڈائریکٹ حرم جا کر احرام باندھ لوں؟ کیا یہ ممکن ہے؟

111
112

حرم سے باہر حلق کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے عمرہ کیا اور آخر میں سر کے چوتھائی حصہ سے کم چند بال پکڑ کر کاٹ دیے اور احرام اُتار کر سلے ہوئے کپڑے پہن کر حرم سے باہر چلا گیا اور چار پہر سلے ہوئے کپڑے پہنے رکھے اور اس کے علاوہ کوئی اور مُنافیِ احرام کام نہیں کیا پھر حرم سے باہر کسی نے مجھے بتایا کہ تمہاری تقصیر صحیح نہیں ہوئی جس کی وجہ سے تم احرام سے باہر نہیں ہوئے تو اس وقت میں نے حرم سے باہر ہی حلق کروا دیا لیکن اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر اب کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ دینا لازم ہے یا نہیں؟

112
113

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟

جواب: حرم میں کرنا ہوگی، البتہ عید کی قربانی حاجی کو مکہ مکرمہ میں ہی کرنا ضروری نہیں، بلکہ یہ قربانی وہ اپنے وطن میں بھی کروا سکتا ہے، مگر اِس میں یہ خیال ...

113
114

عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے لئے مکہ گیا۔ عمرہ وغیرہ کرنے کے بعد حرم سے باہر کسی کام سے چلا جائے لیکن میقات سے باہر نہ جائے، تو واپس مکہ مکرمہ جانے کے لئے احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟

114
115

کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟

سوال: حج تمتع والے کی قربانی کیا منی میں ہی کرنا ضروری ہے یا حدودِ حرم میں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں؟

115
116

رضاعت کی وضاحت

جواب: حرم من الرضاع ما حرم من النسب»۔۔۔«حديث علي صحيح»ترجمہ:حضرت مولا علی شیر خدا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے...

116
117

مشکِ حرم کا معنی اور مشکِ حرم نام رکھنا کیسا

سوال: ہم اپنی بیٹی کا نام مُشکِ حرم رکھنا چاہتے ہیں، براہ مہربانی بتائیں کہ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

117
118

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام 1442ھ

118
119

عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: حرم ہی میں کی جاسکتی ہے،پاکستان وغیرہ ،غیر حرم میں نہیں ہوسکتی۔اگر اب حرم میں خود جاکر ادا نہیں کرسکتا تو کسی کو رقم دے کر حرم میں دَم ادا کرنے کے لیے...

119
120

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟

120