
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب پر حج فرض تھا، لیکن انہوں نے حج نہیں کیا اور فوت ہو گئے اور حج کے لیے وصیت بھی نہیں کی۔ اب کیا ورثا ان کی طرف سے حجِ بدل کر سکتے ہیں یا کسی کے ذریعے کروا سکتے ہیں؟
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: کن چونکہ وہ خود ناپاک نہیں ہوتے،اس لیے وہ جس دوامیں ڈالے جائیں گے وہ بھی ناپاک نہیں ہوگی،پاک ہی رہے گی اورپاک چیزکاظاہر ِبدن پراستعمال جائزہے، جیسے اف...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: کن اتنا باریک ہو کہ جس سے بدن کی رنگت جھلکے یا باریک تو نہ ہو،لیکن اتنا چست اور تنگ ہو کہ جس سے اعضاکی ہیئت واضح طور پرمعلوم ہو،توایسا لباس (سوائے شوہ...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: کنز الایمان:’’اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔‘‘(پارہ29،سورہ مزّمل،آیت04) اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں ہے:’’رعایتِ وقوف اور ادائے مخارج...
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟
سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: کن وہ ایسی چیز ہوتی ہے کہ عموما ً یا خصوصاً بندے کا اس سے واسطہ پڑتا ہے ، اس کی مکمل نگہداشت اور اس کے لگے ہونے یا نہ لگے ہونے پر مسلسل نظر ...
مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟
جواب: زکوٰۃ اور صدقہ فطر ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار ،جلد 3 ،باب کفارۃ الظھار ،صفحہ 480 ،مطبوعہ مصر) شیخ الاسلام اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رض...