
جواب: اقسام بیان کرتے ہوئےفتاوی ہندیہ میں ہے:”(ومنها كون النصاب ناميا) حقيقة بالتوالد والتناسل والتجارة أو تقديرا بأن يتمكن من الاستنماء بكون المال في يده أ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: اقسام ہیں۔۔۔اجارہ کے شرائط یہ ہیں۔۔۔ اجرت کا معلوم ہونا۔منفعت کا معلوم ہونا،اور ان دونوں کو اس طرح بیان کردیا ہو کہ نزاع کا احتمال نہ رہے۔“ (بھارشریعت...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: اقسام) کے ذریعے ایسیٹک ایسڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں سیب کا رس سرکہ بن جاتا ہے۔ احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعال...
نوفل نام کا مطلب اور نوفل نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شہید ہوئے۔حضرت نوفل بن حارث بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ ان کی کنیت ابوالحارث تھی اور یہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے۔اور...
شماس اور دایان نام رکھنے کا حکم
جواب: شہید ہوگئے ۔(طبقات الکبری، جلد3،صفحہ 227،مطبوعہ: قاھرۃ) دایان ایک مجہول لفظ ہے،لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے، اس کے بجائے کوئی اور اچھا نام رکھ لیا جا...
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: اقسام کے پیکیج مارکیٹ میں مختلف ناموں کے ساتھ موجود ہیں۔ مجلس تحقیقات شرعیہ دعوت اسلامی کے موجود اراکین نے بالا تفاق اس کرنٹ پلس اور ملتے جلتے نام...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: اقسام وکالت کو متضمن ہیں لہذ اہر شریک تصرف یعنی کسی بھی چیز کو لینے ، بیچنے یا لوگوں سے اجرت پر کام پکڑنے میں دوسرے کا وکیل ہوگا ۔ شرح مجلۃ للاتاسی ...
کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: شہید کا ترکہ تقسیم ہوگا، اُس کی بی بی بعدِ عدت نکاح کرسکتی ہے، بخلاف انبیا کے، کہ وہاں یہ جائز نہیں۔“(بھار شریعت،جلد1،حصہ 1، صفحہ 58،59،60،مکتبۃ المد...
جواب: اقسام ہیں ،جن میں سے بعض زہریلی ہوتی ہیں اوربعض مفیدہوتی ہیں ۔اور زمین سےاگنے والی تمام نباتات جونشہ آوار نہ ہو،زہریلی اورمضر نہ ہو،وہ حلال ہیں، اور ...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟