
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: قرآن کریم کا ختم کرنا مقصود ہوتا ہے اور کچھ حصہ بھی رہ جانے سے یا کسی غلطی کے ساتھ وہ مکمل نہیں ہوگا،لہٰذا جب امام نہ پڑھ پا رہا ہویا کچھ حصہ چھوڑ کر...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: قرآن و حدیث ، سیرت وتاریخ، طبقات و انساب اور اس مسئلہ کے منکرین کی معتبر کتب سے ثابت ہے۔ قرآن مجید سے دلائل: اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قرآن پاک کی تلاوت جب بھی کی جائے گی (خواہ نماز میں ہو یا بیرونِ نماز) وہ حکمِ قرآنی ﴿فَاقْرَءُوۡا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ﴾ترجمہ کنز الایمان:’’...
کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟
سوال: بیرون نماز قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے، اس کی وجہ کیا ہے، برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں؟
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ سوال میں مذکور جملہ کس سیاق و سباق میں ہے، اس کی وضاحت کی حاجت ہے ورنہ اپنے اطلاق کے اعتبار سے یہ جملہ بلا شبہہ کفریہ ہے؛ کہ ق...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: قرآن و احادیث کے احکام میں کوئی اختلاف نہیں اور جو جدید مسائل ہیں ، ان میں بھی جو ائمہ کرام کے اقوال ہیں وہ قرآ ن وحدیث ہی کی روشنی میں ہیں اور صدیوں...
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: چھونا یا بوسہ لینا شہوت کے ساتھ ہویا بغیر شہوت کے، ہاں اگر چھونے یا بوسہ لینے سے مذی نکل آئی تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگرشہوت کے ساتھ منی نکلی تو غسل ل...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: چھونا، اٹھانا، رکھنا، رکھوانا، بیچنا، بکوانا، مول لینا، دلواناسب حرام حرام حرام ہے اور جس نوکری میں یہ کام یا شراب کی نگہداشت، اس کے داموں کا حساب کتا...
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد محترم کاانتقال ہوا،تو غسل ہوجانے کے بعد آخری دیدارکرواتے ہوئےمیری بڑی بہن نے فرط محبت میں چہرے پر ہاتھ لگاکرمحبت کااظہارکرناچاہا،تو اس پر خاندان کے بعض افراد نے بہن کو برا بھلا کہا اوربعض نے یہ بھی کہاکہ غسل میت کے بعدبلاحائل چھوناسخت گناہ ہے۔برائے کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے ؟ کیاواقعی غسلِ میت کے بعد چھوناگناہ ہے ؟