
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
جواب: قضا لازم ہوگی البتہ پوچھی گئی صورت میں کفارہ لازم نہیں آئے گا۔لہٰذا رمضان کا مہینا گزرنے کے بعد اس روزے کی قضا کرنا آپ کے ذمہ پر لازم ہوگا۔ بدائع ...
رمضان میں ایک قضا نماز پڑھنے سے کتنی نمازیں ادا ہوں گی؟
سوال: رمضان المبارک میں ایک فرض کا ثواب ستر کے برابر ہے، تو کیا رمضان المبارک میں ایک قضا نماز پڑھنے سے 70 ادا ہو جائیں گی؟
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضائه فلم يقضه حتى ايس من حياته يجب عليه ان يوصی بالفدية لكل يوم طعام مسكين لاجل الصوم لا لاجل الاعتكاف۔۔۔وان قدر على البعض دون البعض فلم يعتكف فكذلك ...
روزے کے دوران حیض آنے کے احکام
جواب: قضا لازم ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
روزے کے دوران حیض آنے کے احکام
جواب: قضا لازم ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضا کرنی ہوگی۔ نیز اس صورت میں عورت پر بقیہ دن روزہ دار کی طرح گزارنا،واجب نہیں، کھانا وغیرہ کھاسکتی ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کرکھاناوغیرہ کھائے ۔ ...
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
روزوں کی قضامیں دن وغیرہ کی تعیین
سوال: میں بوجہ بیماری آٹھ سال کے روزے نہیں رکھ سکا ۔اب ان کی قضا کررہا ہوں۔مجھے نیت میں سال اور دن معین کرنا ہوگا یا سال اور دن کی تعیین کیے بغیر بھی یوں نیت کرنے سےروزے درست ہو جائیں گے کہ مجھ سے پہلا روزہ جو قضا ہوا ہے وہ بھر رہا ہوں؟
وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم
سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟