
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
جواب: مالک بنانا شرط ہوتا ہے ،چونکہ مدرسے کی تعمیر اور دیگر اخراجات پر زکوٰۃ کی رقم صَرف کرنے میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانانہیں پایا جاتا،لہٰذا زکوۃ کی ...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: مکان و دکان وغیرہ کو اجرتِ مثل کے بدلے کرائے پر دینا ضروری ہے ، اگرچہ اجرتِ مثل زیادہ ہو اور اگر متولی نے اجرتِ مثل سے کم پر دیا ، تو یہ اجارہ درس...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: مالک بنانا) شرط ہے، لہٰذا اس طرح اس رقم کو زکاۃ کی نیت سے معاف کردینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی۔ ہاں اس کیلئے یہ صورت اپنائی جاسکتی ہے کہ آپ اپنی ز...
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
دوکان میں موجود تین سال پرانے سوٹ زکوٰۃ میں دینے کا حکم
جواب: مالک کردینا جائز و کافی ہے، زکوٰۃ ادا ہوجائیگی، جس قدر چیز محتاج کی مِلک میں گئی بازار کے بھاؤ سے جو قیمت اس کی ہے وہی مجراہوگی بالائی خرچ محسوب نہ ہو...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: مالک بن حویرث رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث میں جس جلسۂ استراحت کا ذکر آیا ہے،اس کے بارے میں ائمہ نے صراحت کی ہے کہ یہ عذر کی وجہ سے تھا۔ جلسہ است...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: مالک کو واپس کرے ۔ دوسرے افراد کو کمپنی کا ممبر بنانے پر جو کمیشن(Commission) رکھا گیا ہے،ایک تو ان کاموں پر کمیشن دینا ’’کمیشن‘‘ کے شرعی اصولوں ک...
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔ اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: احمد(via،میل)
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
جواب: مالکِ نصاب بنتے ہوں اورزکوٰۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خرید کا اعتبار نہیں،بلکہ جس تاریخ کونصاب پرقمری سال مکمل ہورہاہے،اُس دن کی قیمت کااعتبارکیا جائےگا ...