سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 1420 results

1201

امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟

جواب: دینھم أبا بکر وأصحابہ،وکان علی یقول:أبو بکر أمین الشاکرین و أمین أخبار اللہ وکان أشکرھم وأحبھم إلی اللہ تعالیٰ“یعنی ابن جریر نے حضرت سیدنا علی بن ابی...

1201
1202

قعدہ اولیٰ میں شریک ہوتے ہی امام صاحب کھڑے ہوگئے تو حکم

جواب: دین و ملت،امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”مقتدی قعدۂ اُولیٰ میں آ کر ملا، اس کے شریک ہوتے ہی امام کھڑا ہو گیا، اب اسے چاہئ...

1202
1203

دوران نماز موبائل بج رہا ہو، تو بند کرنے کے لیے نماز توڑ نے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو، اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو، تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

1203
1204

طائف کے مقام پر نبی پاک ﷺ نے کیا دعا فرمائی؟

جواب: دین و دنیا اس پر قائم ہیں) کے وسیلے سے پناہ چاہتا ہوں، اس سے کہ مجھ پر تیرا غضب و ناراضی ہو اور تیری رضا کے حصول تک میں رضا طلب کرتا رہوں گا ...

1204
1205

شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ شوگر چیک کرنے کے لیے جو خون نکالا جاتا ہے، کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

1205
1206

دورانِ نماز نمازی کا سینہ نظر آرہا ہو تو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر نماز کےدوران نمازی کی قمیص کےبٹن کھلے ہوں حتی کہ سینہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟

1206
1207

عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عمرے کے طواف کے پہلے دو چکروں میں اضطباع کرنا یاد نہ رہا، پھر تیسرے چکر میں یاد آیا، تو اب دورانِ طواف اضطباع کیا جائے گا یا نہیں؟ یا دم دینا لازم ہوگا؟

1207
1208

Scalp pigmentation کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہےتو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلئے Scal pigmentation کر وا سکتا ہے؟

1208
1209

کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔

1209
1210

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد میں جماعت کے وقت یہ اعلان کیا جاتا ہے”چھوٹے بچوں کو پچھلی صفوں میں بھیج دیا جائے“کیا ایسا اعلان کرنا درست ہے؟ اگر درست ہے، تو اس کی وجہ بھی بتادیں؟

1210