سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 5951 results

1201

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟

1201
1202

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: کر پڑھنا اور چھونا ،بہتر ہے۔یادرہے ! اگرچہ ایسی اسلامی کتب کو بے وضو چھونا، جائز ہے ، لیکن جس مقام پرآیت یا اس کا ترجمہ لکھا ہو ، اُس جگہ یا عین اس ک...

1202
1203

مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم

جواب: کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قرآن کی قسم کھانے کی صورت میں وہ منعقد ہوجائے گی اور توڑنے کی صورت میں کفارہ لازم ہوگا ۔ الله جل شانہ کی ذات و صفات کے ...

1203
1204

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

1204
1205

چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟

سوال: پوری پیمنٹ ایک ساتھ کیش کرنے پر 100 والی چیز 90میں بیچنا، اور قسطوں میں وہی چیز 150 کی بیچنا شرعاً کیسا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

1205
1206

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: کرتی وغیرہ تو ایسی صورت میں یقیناً ہندہ گناہ گار ہے اور بمطابق احادیث جب تک شوہر کو راضی نہ کر لےاس کی کوئی عبادت قبول نہیں (اگرچہ نماز وغیرہ عبادات ...

1206
1207

ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟

سوال: اگر کسی چیز کا بیعانہ مثلا پانچ لاکھ دیا ہوا تھاپھر دوسری پارٹی سودا کینسل کر دیتی ہے تو اس پر اضافی رقم جرمانہ کے طورپر لے سکتےہیں ؟

1207
1208

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

1208
1209

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: زناه لكان استحقاقا بغير عمل ولم يرد به الشرع“ترجمہ:اگر ہم نے اس عقد کو جائز قرار دیا، تو یہ بغیر عمل کے اجرت کا حقدار بننا ہوگا ،جبکہ اس پر شرع وارد...

1209
1210

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر کی گہرائی کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے کہ قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ ہماری جماعت میں کچھ لوگ قبر کو صرف اتنی گہری بناتے ہیں کہ میت کو لِٹایا جائے، تو میت چھپ جاتی ہے، یعنی ڈیڑھ دو فٹ تک گہری بناتے ہیں اور پھر اوپر سلیپ وغیرہ سے بند کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ اس لیے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرما دیں، تاکہ میں اپنی جماعت والوں کو دکھا سکوں اور پھر اسی کے مطابق ہی قبریں تیار کیا کریں۔

1210