سرچ کریں

Displaying 1221 to 1230 out of 7638 results

1221

قضا نمازوں میں تاخیر کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: کن بال بچوں کی پرورش اور حاجات زندگی میں کوشش کے عذر کے سبب اصح قول کے مطابق تاخیر جائز ہے۔ اس کے تحت حاشیہ ابن عابدین میں ہے:”قوله:( لعذر السعي) الإ...

1221
1222

کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟

جواب: کن اس کی تصدیق ) امام دار قطنی کی " الافراد " نامی کتا ب میں بیان کردہ اس حدیثِ پاک :”کسی شخص کا اپنے بھائی کے جھوٹے میں سے پینا عاجزی کی علامت ہے ...

1222
1223

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دکانوں کی خریدو فروخت میں  بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مثلا :ً زید نےکسی کو موبائل مارکیٹ یا دوسری کسی مارکیٹ میں اپنی دکان70 لاکھ روپے میں بیچ دی اور  یہ طے پایا  کہ خریدار اس رقم کی ادائیگی 6 ماہ میں کرے گا ،اس طرح دکان خریدنے والے کو وہ دکان دے دی جاتی ہے اور  وہ اس میں  اپنا کام کرنا شروع کردیتا ہے یا آگے کسی کو کرایہ پر دے دیتا ہے  اور ہر ماہ  زید کو  دکان کی  قیمت کی ادائیگی بھی کرتا رہتا ہے ،اگر خریدار وقت پر مقررہ رقم کی ادائیگی کردے  تو ٹھیک ،ورنہ اگر وہ  مقررہ وقت میں رقم مکمل ادا نہ کرے،تو  زید اس سے یہ معاہدہ کرتا ہے  کہ  میں آپ کو  مزید تین ماہ کی مہلت دے رہا ہوں ،لیکن اس میں یہ شرط ہوگی کہ   اس دوران مجھے اس دکان کا رائج کرایہ دیتے رہنا ، اب یہ کرایہ بھی ایسی مارکیٹوں میں کوئی معمولی نہیں ہوتا ،بلکہ 50 ہزار سے  لاکھ بلکہ اچھی لوکیشن پر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے،چنانچہ وہ خریدار  بقیہ قسطوں کی ادائیگی کے ساتھ ان تین مہینوں کا  کرایہ بھی دیتا ہے،کیونکہ اگر وہ کرایہ والے معاہدہ پر راضی نہ ہو  تو دکان اس سے واپس لے لی جاتی ہے  اور خریدار نے قسطوں میں جتنی رقم ادا کی ہوتی ہے ،اس  میں سے چند فیصد کٹوتی کرکے اس کو دے دی جاتی ہے یا  پھر اس کو کہا جاتا ہے کہ  آپ نے ان گزشتہ  مہینوں میں  اس دکان کو کرائے پر دے کر جتنا بھی کرایہ حاصل کیا ہے اگر  وہ سب ہمیں دے دو   ،تو آپ کو  اد ا شدہ قسطوں کی رقم مکمل واپس کردی جائے گی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ  کیا قسطیں وقت پر ادا نہ کرنے کے سبب خریدار سے دکان کو واپس لینا اور اس کی ادا شدہ رقم بھی پوری واپس نہ کرنا یا اس کا حاصل شدہ کرایہ اس سے لے لینا  شرعاً جائز ہے ؟اسی طرح  مزید مہلت دینے کی صورت میں قسطوں کے ساتھ ساتھ کرایہ لینا کیسا ؟

1223
1224

کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح

جواب: کن اس میں ہیجڑے سے کونسا ہیجڑا مراد ہے؟ اس کیلئے ضروری ہے کہ اس کی اقسام کو واضح کیا جائے۔ در اصل مخنث (ہیجڑے) دو قسم کے ہوتے ہیں:ایک پیدائشی اور دوس...

1224
1225

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟

1225
1226

نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ

جواب: کنزالعرفان:”اور اس کا ایک کلمہ ہے، جو اس نے مریم کی طرف بھیجا اور اس کی طرف سے ایک خاص روح ہے۔“سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام اللہ تعالی کی ...

1226
1227

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

جواب: کن اگر ایک مرد، دوسروں کی عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرے گا، تو اللہ عزوجل اس جرم کی دنیا میں اُسے یہ سزا دے گا کہ اس کی عورتیں بھی اس برائی سے م...

1227
1228

امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، جبکہ آمین کہنا تومسنون ہے ، یہ اگر بھولے سے رہ جائے، تو اس کی وجہ سے اصلاً سجدۂ سہو لازم نہیں ہوگا۔ لہٰذا پوچھی گئی صو...

1228
1229

مجلس میں کسی کانام لے کرسلام کیا توجواب کس پر

سوال: ایک جگہ چند لوگ بیٹھے ہوں اور کوئی آنے والا ان میں سے کسی ایک کا نام لے کر اسے سلام کرے ، تو باقی لوگوں پر سلام کا جواب واجب ہو گا یا نہیں ؟

1229
1230

کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟

جواب: کن عمومی حکم حرام ہی کا ہے۔ جادو شیطانی عمل ہے،چنانچہ اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:(وَاتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ س...

1230