سرچ کریں

Displaying 1231 to 1240 out of 1668 results

1231

حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

1231
1232

حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام

سوال: کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ" کا اصل نام "شیبۃ الحمد" تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں۔

1232
1233

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: مطلب بنتا ہے ”چھوٹی دم“اور انگلش میں بھی مرغی کی دمچی کو ”Chicken Tail “ کہا جاتا ہے یعنی” مرغی کی دم“دمچی کے گوشت پر مرغی کی دم کے پَر لگے ہوتے ہ...

1233
1234

رحیم اللہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: سالة،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے "بہتر یہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے اس کے ساتھ جان وغیرہ اور کوئی لفظ نہ ملائے کہ فضائل تنہا انھیں اسمائے مبارَکہ...

1234
1235

عشر اور نصف عشر کسے کہتے ہیں اور فصل کا عشر کیسے نکالیں؟

جواب: مطلب مکمل پیداوار کا دسواں حصہ (دس فیصد) ہوتا ہے، اور نصف عشر کا مطلب پوری پیداوار کا بیسواں حصہ (پانچ فیصد) ہوتا ہے۔ جیسے اگر کسی کھیت میں پچاس (50) ...

1235
1236

پارٹنر شپ کے لئے کتنے فیصد رقم لگانا ضروری ہے؟

جواب: سال کے لیے ہم دونوں شرکت کرتے ہیں اور یہ بھی ہوسکتاہے کہ دونوں کے مال کم و بیش ہوں برابرنہ ہوں ۔ ‘‘(بہارِ شریعت ، 2 / 499 ، ردالمحتار ، 6 / 478) وَ...

1236
1237

زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟

سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔

1237
1238

حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم

سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟

1238
1239

امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام و موذن کو ماہانہ یا سالانہ بنیاد پر کتنی چھٹیاں کرنے کا حق حاصل ہے؟ اور ان کے علاوہ چھٹیاں کرنے پر کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر کوئی امام ماہانہ بنیاد پر معروف چھٹیاں نہ کرے اور پھر بعد میں ایک ساتھ وہ تمام چھٹیاں کرے مثلاً ایک ماہ میں دو چھٹیاں معروف ہیں اور امام وہ چھٹیاں نہ کرے بلکہ ایک ساتھ سال میں 22 چھٹیاں کرلے تو کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ سائل :بلال (بیراج کالونی ، جامشورو )

1239
1240

شادی کی سالگرہ منانا کیسا؟

سوال: شادی کی سالگرہ منانا کیسا ہے؟

1240