سرچ کریں

Displaying 1231 to 1240 out of 6181 results

1231

تراویح اور تہجد میں فرق

جواب: ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ محدثین اور فقہاء دونوں گروہ علما نے اپنی کتابوں میں ان نمازوں کے لئے جدا جدا باب باندھے ہیں، اگر یہ ایک نماز ہوتی تو الگ...

1231
1232

زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

جواب: ہونے کی صورت میں خود بھی رکھ سکتا ہے۔ زکوۃ کا وکیل اپنی ذات پر زکوٰۃ کب خرچ کرسکتا ہے اور کب نہیں؟ اس سے متعلق فتاویٰ شامی، بحر الرائق وغیرہ کتبِ...

1232
1233

احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت کا دوسری محرمہ عورت سے تقصیر کروانا

سوال: کیا عورت احرام سے باہر ہونے کے لئے اپنے بالوں کی تقصیر کسی دوسری خاتون سے کروا سکتی جو ابھی احرام کی حالت میں ہو؟

1233
1234

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔

1234
1235

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

جواب: ہونے کی شرط یہ ہے کہ چیز بیع کے وقت بائع کی ملکیت میں ہو،اگر اس کی ملکیت میں نہ ہو تو بیع منعقد نہیں ہوگی ،اگرچہ بعد میں کسی طریقے سے اس کا مالک ہو جا...

1235
1236

ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟

جواب: ہونے کی صورت میں ضمان بھی نہیں ہوگا کیونکہ کام کرنے والے نے اپنے کام کا کوئی عوض طلب نہیں کیا جس کے باعث کام کرنے والا مال کے مالک کا محض معین و مدد...

1236
1237

ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟

جواب: صورت میں کمیشن لینا ، جائز نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کمیشن ، کام کرنے کی اجرت ہوتی ہے ، اس کے لئے کوئی ایسا کام کرنا ضروری ہوتا ہے جس کے بدلے میں اجرت ...

1237
1238

مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)

1238
1239

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

جواب: ہونے والے خشوع،خضوع پر ہے اور یہی خشوع وخضوع عبادت کی بنیاد اور اس کی روح ہے۔(فیض القدیر شرح الجامع الصغیر،ج4،ص575،مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ بیروت) ...

1239
1240

قیمتی پتھروں پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: صورت میں جب آپ نے ان قیمتی پتھروں کو بیچنے کے لیے نہیں خریدا،بلکہ صرف شوقیہ طور پر اپنے پاس رکھنے کے لیے خریدا ہے، تو ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ہے۔ ...

1240