
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
جواب: شرعی مسائل سے نا واقفیت کی بناء پر بعض لو گ اس مہینے میں شادی کو معیوب سمجھتے ہیں ،حالانکہ ایسے توہمات کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ،کیونکہ شریعت اسلامی...
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
سوال: میرا یہ سوال ہے کہ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ فلاں بندہ بھاری ہے، یا اس کا پاؤں بھاری ہے یا اس کا ہاتھ بھاری ہے، یہ دکان میں آئے گا تو سیل (یعنی دکان داری) اچھی نہیں ہوگی یا گھر میں آئے گا تو کوئی نہ کوئی نقصان ہوگا وغیرہ وغیرہ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: درود و سلام کھڑے ہو کر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے دلائل کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
موضوع: نیل ملے پانی سے وضو اور غسل کا شرعی حکم
نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کرنے سے نماز نہیں ہوئی ،لہذا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا چاہئے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے سے نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)
غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلاسکتے ہیں؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
پیر کے انتقال کے بعد کسی دوسرے کا مرید ہونا کیسا؟
جواب: شرعی اس کی بیعت کو توڑ کر کسی دوسرے شیخ سے مرید ہونا جائز نہیں ہے اور شیخ کا انتقال ہوجانا کوئی ایسی وجہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بیعت کو ختم کرکے کسی نئے...
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔