
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: عورت نے حق مہر معاف نہ کیا ہو اور اُس کا انتقال ہوجائے، تو اس صورت میں وہ حق مہر عورت کے ترکے میں تقسیم ہوتا ہے۔ وراثت کے لیے رشتہ زوجیت کا پایا...
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مسلم یا غیر مسلم ممالک میں عیسائی عورتوں سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: عورت کا عدت میں ہونا معلوم تھا تو یہ نکاح باطل ہوایہاں تک کہ اگرمیاں بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری بھی ہوئی تو یہ زناہوااوراس دوسرے نکاح کی کوئی عدت...
کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟
سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جو شخص پھول بیچنے کا کام کرتا ہو تو وہ روزہ رکھے تو روزہ ہوگا یا نہیں کیونکہ خوشبو آتی رہتی ہے ؟
عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام
سوال: عورت کا عورت سے پردہ کہاں سے کہاں تک ہے؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: خوشبو سلگ رہی تھی اور اس نے اپنے قریب کر کے روزہ یاد ہوتے ہوئے دھوئیں کو کھینچا ، تو روزہ ٹوٹ جائے گا ، کیونکہ اس سے بچنا ممکن تھا۔ ( ردالمحتار مع الد...
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
جواب: خوشبو سونگھنے کی طرح ہے؛ کیونکہ مشک اور اس جیسی کی خوشبو سے مہکتی ہوا اور دھویں کا وہ جوہر جسے اپنے فعل سے اپنے جوف میں پہنچایا جائے، ان دونوں کے مابی...
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: خوشبو بھی لگائی جائے گی۔ اور ہماری دلیل وہ حدیث ہے جو عطاء نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے محر...
مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا
سوال: مرد و عورت کا ہاتھ ، پیر اور چہرے کے بال صاف کرنا کیسا؟ جیساکہ آج کل پارلر میں جاکر ویکس وغیرہ کرواتے ہیں ؟