
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: حلال ہونے کے لیے دو چیزوں میں سے ایک کا پایا جانا ضروری ہے: (الف)یا تو عورت غسل کرلے (اور اگربیماری یا پانی نہ ہونے کی وجہ سے غسل ممکن نہیں، تو تیمم...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت "بسم اللہ ، اللہ اکبر" کہنے کے بجائے فقط "اللہ اکبر" کہا اور جانور ذبح کردیا، کیا اس صورت میں قربانی کا جانور حلال ہوجائے گا؟
بگلے کی بیٹ کپڑوں پر لگی تھی اور نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: حلال ہیں اور ہوا میں اونچےاڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ہے اور بگلےمیں یہ دونوں وصف پائے جاتے ہیں یعنی یہ حلال پرندو ں میں سے ہے او ر ہوا میں اونچاا...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: حلال على اختيار الإمام شمس الأئمة والإمام قاضي خان أخذا من قول الرسول وفعله؛ لأن حل العقيق لما ثبت بهما حل سائر الأحجار لعدم الفرق بين حجر وحجر وحرام ...
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
جواب: حلال کردیا گیا۔۔۔ اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہارے لئے فجر سے سفیدی (صبح) کا ڈورا سیاہی (رات) کے ڈورے سے ممتاز ہوجائے پھر رات آنے تک روزوں کو پورا ک...
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: حلال ہوگئی، اب اسلامی طریقے پرذبح ہونا کوئی ضروری نہیں کیونکہ ناپاک چیز جب کسی پاک چیز میں بدل جائے تو وہ پاک ہو جاتی ہے جیسے گوبرناپاک ہوتاہے لیکن جب...
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: حلال کرنے والا عمل ) سلام ہے۔ (سنن الترمذی ، جلد 1، باب ما جاء أن مفتاح الصلاة الطهور، صفحہ54،مطبوعہ بیروت ) حدیث پاک کے ان الفاظ(وتحليلها التسليم) ...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
اسٹرابیری کھانا حلال ہے یا حرام؟
سوال: اسٹابری حلال ہے یا حرام؟