سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 7149 results

121

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟

121
122

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔

122
123

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: رقم ہو، یا حاجت سے زائدکوئی سا بھی مال اتنا موجود ہو جس کی قیمت اتنی ہو کہ جو اسے حج کے لئے آنے جانے کی سواری کے خرچے، وہاں کھانے پینے اور رہائش کے ضر...

123
124

کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کثرتِ درود کی فضیلت کتنی تعداد میں درود شریف پڑھنے سے حاصل ہوتی ہے؟ سائل: سید عبد اللہ الفت (گلشن اقبال، کراچی)

124
125

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟

125
126

جوتے بیچنے والے کا زکوٰۃ کی مد میں جوتے دینے کا حکم

سوال: میری ایک جوتوں کی دکان ہے، میری جتنی زکوۃ بنتی ہے، کیااس کی رقم کا حساب کر کے اس کے بدلے میں جوتے مستحق افراد میں زکوۃ کی نیت سےتقسیم کر سکتا ہوں؟ اگر کرسکتاہوں، تو اس کی کیا قیمت لگا سکتا ہوں وہ قیمت لگانی ہوگی جو ہول سیل پر دکان کے لئے خریدا گیا ہے یا پروفٹ لگا کر؟ جبکہ پرافٹ فکس نہیں ہوتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

126
127

راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا

سوال: میں نے نیت کی تھی کہ میرا فلاں کام ہو جائے تو میں اتنی رقم راہ خدا میں دوں گا،الحمد للہ میرا کام ہو گیا ہے، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے خاندان میں ایک لڑکی کی شادی ہے تو یہ رقم اس کو دے سکتا ہوں؟؟

127
128

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: کتنی قیمت بڑھے گی ،لہذا ایک قیمت فِکس نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایگریمنٹ حرام اور گناہ ہوگا۔ استصناع کے حوالے سے فتاوی ہندیہ میں ہے:”الاستصناع جائز فی ...

128
129

بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم

جواب: کتنی ہی طویل ہو،اس دوران چھ نمازیں فوت ہوجائیں یاان سے زیادہ ،بہرصورت فوت ہونے والی تمام نمازوں کی قضااس پرلازم ہوگی ۔تفصیل اس میں یہ ہے کہ اگربے...

129
130

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: کتنی رکعات سنت پڑھنی چاہیے ؟فرضوں سے پہلی کتنی اور فرضوں کے بعد کتنی رکعات پڑھنی چاہیے؟تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا:”دس سنتیں ہیں۔چار پہلے ، چار بعد ۔...

130