سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 3767 results

121

کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟

سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟

121
122

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: کن من الاستنماء بکون المال فی یدہ او فی ید نائبہ وینقسم کل واحد منھما الی قسمین: خلقی وفعلی ،ھکذا فی التبیین،فالخلقی: الذھب والفضۃ ،لانھما لا یصلحان ...

122
123

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

جواب: کن نہ ہو، توجانور کے کسی بھی حصے پر دھاری دارچیزکا وارکرکےاُسے مارنا ذبح اضطراری کہلاتا ہے جیسے شکار یا بعض اوقات پالتو جانور کےوحشی ہوجانے کی صورت می...

123
124

قربانی کے جانور کو بہتر جانور کے ساتھ تبدیل کرنا

جواب: کن یجوز استبدالھا بخیر منھا عند ابی حنیفۃ و محمد رحمھما اللہ تعالی) فدل علی ان الاستبدال بغیر الخیر لا یجوز‘‘ترجمہ : ہدایہ اور تبیین میں فرمایا:(جو...

124
125

کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟

سوال: حج تمتع والے کی قربانی کیا منی میں ہی کرنا ضروری ہے یا حدودِ حرم میں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں؟

125
126

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: کن صدقہ فطر جلدی ادا کرنا زکوٰۃ جلدی ادا کرنے کی طرح ہے اور عمومی حالات میں صدقہ فطر قیمت سے ادا کرنا افضل ہے اور جب صدقہ فطر منصوص علیہ اشیاء یعنی : ...

126
127

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: کن کھانے سے بچنا چاہیے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ گردن کے دو پٹھوں کی کراہت کا ذکر امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ نے اپنے دوفتاوی میں کیا ہے۔ ان...

127
128

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

جواب: کن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر ، اُن دونوں کی مجموعی قیمت عید الاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ ...

128
129

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: کن اگر کوئی شخص صحیح عذر و مجبوری کے بغیر بیٹھ کر طواف کر لے ، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوتا ہے ، جس کی تفصیل نیچے آرہی ہے ۔...

129
130

جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل منڈی میں جانور خریدنے جائیں، تو اکثر بیوپاریوں نے اپنے جانوروں کو مخصوص نشانیاں لگائی ہوتی ہیں، میں نے رات کو منڈی سے بیل خریدا، لیکن جب صبح دیکھا،تو اس جانور کے ایک کان میں تین چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میرے لیے اس جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

130