
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: 12) وقد قدم الدين على الميراث، وسواء كان دين الصحة أو دين المرض؛ لأن الدليل لا يوجب الفصل بينهما وهو ما بينا “ یعنی اسی اصول کی بنا پر اس مسئلے کی ت...
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: 12 ، صفحہ 162، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) نیز زیادتی کی جانب شریعت مطہرہ نے کوئی حد بندی نہیں فرمائی،جتنا زیادہ چاہیں باہمی رضامندی سے مقرر کرسکت...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: 12، صفحہ 14،13، دار المعرفۃ، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
تاریخ: 12جمادی الثانی 1438ھ/12 مارچ 2017ء
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
جواب: 12،صفحہ165،مطبوعہ رضا فاونڈیشن ، لاھور) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مزید ارشاد فرماتے ہیں:” اگر درہم کے سوا کوئی اور چیز مہر ٹھہ...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: 12، سورۃ ھود 11، آیت 113) صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1367 ھ / 1947 ء) اس آیت مبارکہ کے تحت لکھتے ہیں...
اُدھار میں چیز نقد قیمت سے مہنگی بیچنا کیسا؟
جواب: 12 سیر کا بیچنا جائز ہے یا حرام یامکروہ؟ “ تو جواباً آپ علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا : ” یہ فعل اگر چہ نرخ بازار سے کیساہی تفاوت ہو حرام یا ناجائز نہ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: 12 نعیمی کتب خانہ، گجرات) حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں:”أن المغیرۃ بن شعبۃ أراد أن یتزوج امرأۃ فقال لہ النبی صلی ا...
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
جواب: 12 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) ...