سرچ کریں

Displaying 1291 to 1300 out of 5887 results

1291

عقیقے کا گوشت مدرسے میں دینا

سوال: کیا کوئی شخص عقیقہ کی نیت کرکے،قصاب سےبکرا کٹواکر، اس کاگوشت اہلسنت کے مدرسہ میں دے سکتاہے؟

1291
1292

تراویح میں امام بھول جائے ، تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: نمازِ تراویح وغیرہ میں امام بھول جائے یا اٹک جائے ،تو کیا سامع یا مقتدی کو فورا لقمہ دینا چاہیے یا کچھ انتظار کرنا چاہیے؟

1292
1293

صابرین نام کا مطلب اور صابرین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کرتے ہیں ، تو یاد رکھیں کہ اسلام میں نام بھاری ہونے کا کوئی تصور نہیں ہے، لہٰذا نام بھاری ہونے کے غلط تصور کی وجہ سے درست و مناسب نام کو بدلنا بدشگونی...

1293
1294

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

سوال: کیا ہم ایپیل سائڈر ونیگر(Apple Cider Vinegar) استعمال کر سکتے ہیں ؟

1294
1295

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔

1295
1296

تحفے کے نام پرزکوۃ دینا

جواب: کر دینا کہ یہ زکوۃ ہے، ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیر ی میں ہے :’’ومن اعطی مسکینادراھم وسما ھا ھبۃ او قرضاونوی الزکوۃ فانھا تجزیہ‘‘یعنی جس نے مسکی...

1296
1297

کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟

1297
1299

نیل پاؤڈر ملے ہوئے پانی سے وضو یا غسل ہو جائے گا؟

موضوع: نیل پاؤڈر ملے پانی سے وضو یا غسل کرنا

1299
1300

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

جواب: کریم میں ہے اور ائمہ دین کی تصریحات کے مطابق موت کے بعد زندگی اور رزق عطا کیا جانا شہید حقیقی کے ساتھ شہید حکمی کو بھی شامل ہے۔ شہید حقیقی حیات بعد از...

1300