سرچ کریں

Displaying 1311 to 1320 out of 3429 results

1311

پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟

جواب: غسل کرلے اورنَماز و روزہ شُروع ہوگئے۔ اگر 40 دن کے اندر اندر دوبارہ خون آگیا تو شُروعِ ولادت سے ختم ِخون تک سب دن نفاس ہی کے شمار ہوں گے ۔مَثَلاً ولاد...

1311
1312

کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟

جواب: غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو جاتارہے گا اگر صرف چمکا یا ابھرا اور بہا نہیں جیسے سوئی کی نوک یا چاقو کا کنارہ لگ جاتا ہے اور خون ابھر یا چمک جاتا ہے یا ...

1312
1313

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

1313
1314

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کو خرید کر نکاح کرسکتے ہیں؟

1314
1315

دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا

جواب: غسل یا بغیر خوشبو والے کیمیکل یا کسی چیز کے ذریعے پسینے کی بو ختم کی جا سکتی ہے۔ بیوہ کے لیے دورانِ سوگ خوشبو کا استعمال جائز نہیں۔نبی پاک صل...

1315
1316

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟

1316
1317

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: غسلہ یتنجس ثانیا قبل الفراغ من الصلاۃ جاز ان لا یغسلہ وصلی قبل ان یغسلہ والا فلا ھذا ھو المختار‘‘ترجمہ:جب بہنے والا زخم ہو،اور حالت یہ ہو کہ اگر...

1317
1318

میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم

سوال: منہ میں جو مصنوعی دانت لگائے جاتے ہیں، میت کو غسل دیتے وقت وہ نکالے جائیں گےیا نہیں؟

1318
1319

شوال کے چھ روزے اکٹھے رکھے جائیں یا الگ الگ؟

جواب: احادیث میں بہت فضیلت آئی ہے ۔ جو شخص شوّال کے چھ روزے رکھے ، گویا اُس نے زمانے بھر کا روزہ رکھا اور ان کا لگاتار رکھنا ضروری نہیں ، بلکہ افضل یہ ہے ک...

1319
1320

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

1320