
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
جواب: الی سنتیں صحیح طور پر ادا ہوگئی تھیں، تو صرف فرض دہرانے ہوں گے، سنتِ بعدیہ دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز دوبارہ پڑھنا اسی وقت وا...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
جواب: علی رضي الله عنه ان النبی صلیٰ اللہ علیہ و اٰلہ و سلم قال لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ انما الطاعۃ فی المعروف“یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول...
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں:”جو لوگ میقات کے اندر کے رہنے والے ہیں مگر حرم سے باہر ہیں اُن کے احرام کی جگہ حل یعنی بیرونِ حرم ہے، حرم سے ...
پیر کا مختلف سلاسلِ طریقت میں بیعت کرنا
جواب: الیہ قادریہ برکاتیہ میں بیعت فرمایا کرتے ، لیکن بعض اوقات سالِک کی تمنا یا اُس کے حال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے نقشبندیہ، چشتیہ یا سہروردیہ میں بھی بیعت...
ارمیا نام کا مطلب اور ارمیا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: الیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مبارک زمانوں کے درمیان بھیجا۔ علمائے کرام نے اس نام کے مختلف تلفظ بیان فرمائے ہیں: اُ...
کیا علاج کروانا توکل کے خلاف ہے؟
جواب: الی ذات اللہ تعالی کی ہے اور اُسی ذات نے علاج و معالجہ (Treatment)کو حصولِ شفا کا ایک ذریعہ بنایا ہے، تو پھر علاج کروانے میں کوئی حرج نہیں اور نہ ہی ی...
نفاس کا خون تیس دن بعد بند ہوگیا اور گیارہ دن آکر پھر بند ہوگیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: الیس دن سے پہلے ہی خون بند ہوجائے تو عورت کو یہی حکم ہے کہ وہ نہاکر نمازیں پڑھنا شروع کردے۔ اب جو گیارہ دن خون بند رہنے کے بعد دوبارہ آیا اور مسلسل ...
اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنا کیسا ؟
جواب: الی حکم شرعی کو قبول کریں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل مبارک: (1) ابو عبداللہ امام محمد بن اسماعیل بخاری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (...
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: الیٰ عنہا سے مروی ایک حدیث پاک میں ہے ،فرمایا:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی فی خمیصۃ لھا اعلام“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کپڑے میں نم...
عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: الی عنہا نے ایک عورت کو مردانہ جوتا پہنے دیکھا اسے لعنت کی خبر دی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو کمان لٹکائے ملاحظہ فرمایا ،ارشاد فرمایا ...