
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: غسل کرکے طواف کرے ،اب اگر طواف کے چار پھیرے مکمل ہونے سے پہلے حیض آیا تھا تو اس صورت میں اسےاختیار ہے کہ چاہے تو ساتوں پھیرے نئے سرے سے شروع کرے ...
مسلم لڑکی کاغیرمسلم سے نکاح کرنا
جواب: احادیث طیبہ میں واضح طور پر موجود ہے۔اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ یا ایھا الذین اٰمنوا اذا جآءکم المؤمنٰت مھٰجرٰت فامتحنوھن اللہ اعلم ...
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
جواب: غسل کرلے تو اب طواف کرسکتی ہے۔اور اگر کوئی عورت ماہواری کی وجہ سےبغیر احرام کے میقات سے گزرجائے تو اُس پر بھی دم لازم ہوگا،ہاں جب واپس میقات جاکر عمرہ...
بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
جواب: احادیث طیبہ میں اس کے کئی فضائل مروی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی ہے۔ یہاں یہ بات بھی ذہن نشین ہونی چاہئے کہ (...
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ علم دین پڑھنے والوں کو سلام کرنا، مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم
جواب: غسل فهو مغلظ“ یعنی انسان کے بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جس کانکلنا وضویاغسل کولازم کرے وہ نجاست غلیظہ ہے ۔(الفتاوى الهنديد جلد 1، صفحہ 46، مطبوعہ پش...
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ جس شخص کے پاس کمیٹی کی رقم جمع ہو،کیاوہ کمیٹی کی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟جبکہ کمیٹی نکلنے کے وقت تمام استعمال کی ہوئی رقم کمیٹی کی رقم میں شامل کردے گا۔اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔