سرچ کریں

Displaying 1341 to 1345 out of 1345 results

1341

اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟

سوال: ہمارے ہاں بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی کو داڑھی رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے ،تو بہت سے لوگ جواباً یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "جناب! اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں۔ " داڑھی کے متعلق اس طرح کے جملےبول کر یہ باوَر کروانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شرعی اعتبار سے داڑھی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح کے جملے بولنا درست ہے؟سائل: قاری جاوید( فیصل آباد )

1341
1342

جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السّلام، رسول پاک صلَّی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلَّم کی بارگاہِ اقدس میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟

1342
1343

آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟

جواب: ہم میں سے نہیں ،جو ہمیں دھوکہ دے۔ (سنن ابی داؤد ، جلد 5، صفحہ 323، دار الرساله) کسی مسلمان کا مال باطل طریقے سے حاصل کرنے کی ممانعت کے متعلق اللہ تع...

1343
1344

فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟

سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟

1344
1345

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟