
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: ادائیگی پر اس کے لئے جمعہ چھوڑنے کی رخصت تھی، تو ظہر اس کے حق میں رخصت ہے اور جمعہ عزیمت۔( درمختار مع رد المحتار، جلد 03، صفحہ 33، مطبوعہ کوئٹہ) ...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کاحکم
جواب: ادائیگی کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنی چاہیے کہ یہ مستحب عمل ہے،لیکن اس کاپڑھنا فرض یاواجب نہیں ہے لہذا اگر کوئی آیۃ الکرسی پڑھے بغیر دعا مانگ لے، تو گناہ نہ...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوگی۔ لقطہ کی تعریف کے متعلق در مختار اور فتاوی عالمگیری میں ہے:و اللفظ للثانی: ’’اللقطۃ ھی مال یوجد فی الطریق، و لا یعرف لہ مالک بعینہ کذا فی الکافی...
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک محلے کی مسجد میں عصر تا مغرب چھوٹے بچوں کا مدرسہ لگتا ہے، جس میں اس مسجد کے مؤذن صاحب بچوں کو مدرسہ پڑھاتے ہیں، مؤذن صاحب کو مؤذنی کی سیلری کے ساتھ ساتھ، مدرسہ پڑھانے کی اضافی سیلری بھی اسی مسجد کے چندے میں سے ہی دی جاتی ہے۔ اب مسجد سے متصل ایک مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے، اور دونوں کا مین گیٹ ایک ہی ہے۔ وہی بچے اس مدرسے میں پڑھیں گے، بس مدرس اور اس مدرسے کی ٹائمنگ تبدیل ہوگی۔ اب یہاں سوال یہ ہے کہ کیا مؤذن صاحب کا مدرسہ پڑھانے کی سیلری لے کر، مسجد میں مدرسہ پڑھانا اوران کو مسجد کے چندے سے سیلری دینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ نیز مسجد سے متصل جو مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے، کیا وہاں پڑھانے والے مدرس کی سیلری مسجد کے چندے سے دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
جواب: ادائیگی کے لیے ناکافی ہے، اس وجہ سےاس کا حکم یہ ہے کہ اگر کسی نے اس قسم کی نیل پالش لگا کر وضو کیا، تواُس کا وضو نہیں ہو گا۔یہ خیال رہے کہ وضو میں ...
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: ہوگی: جیسے کہ ڈوب کر مرنے والا، آگ میں جل کر مرنے والا، عمارت ڈھنے سے دب کر مرنے والا، شرعی حد میں قتل ہونے والا، اور وہ جو اللہ پاک کی راہ میں فوت ہو...
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: ہوگی، جسے مال مباح سمجھ کر لینا جائز ہے؛ کہ غیر مسلم سے جو مال بغیر دھوکہ دہی کے اس کی رضا مندی کے ساتھ حاصل ہو وہ مسلمان کے لیے حلال ہوتا ہے اگرچہ عق...
جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟
جواب: ادائیگی سے پہلے ظہر پڑھ لے تو ایسا کرنا مکروہ تحریمی ہے،اسی طرح کنز میں ہے۔(فتاوی عالمگیری ،جلد1،باب صلاۃ الجمعہ،صفحہ 164،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) ...