سرچ کریں

Displaying 1371 to 1380 out of 3848 results

1371

کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟

جواب: امام محمد میں ہے،والعبارۃ بین الھلالین من التعلیق الممجد :” عن سليمان بن يسار: أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم كان يبعث عبد اللہ بن رواحة فيخرص بينه ...

1371
1372

بکراصدقہ کرنے کی منت مان کر قیمت صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: امام اہلسنت، سیدی اعلی حضرت، امام اَحْمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) اس مسئلہ پر تفصیلی کلام فرماتے ہوئے اس پر تفری...

1372
1373

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

1373
1374

الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں: ”ریش(یعنی داڑھی)ایک مشت یعنی چار انگل تک رکھنا واجب ہے، اس سے کمی ناجائز۔ “ (فتاوی رضویہ، ج22، ص581، مطب...

1374
1380

سجدہ سہو ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد کیوں کیا جاتا ہے ؟

جواب: امام شافعی اور ان کے متبعین کی اس بات کے خلاف حجت ہے کہ سجدہ سہو سلام سے پہلے ہے۔ اور جو اصحابِ حنفیہ کا مؤقف ہے، وہی ابراہیم نخعی، ابنِ ابی لیلیٰ، ام...

1380