سرچ کریں

Displaying 1381 to 1390 out of 2054 results

1383

قرض کی واپسی پر زیادہ لوٹانا

جواب: بغیرکسی شرط کے صرف اپنی خوشی سے زیادہ دے، تو شرعاً یہ سود نہیں اور اس کا لینا، جائز و حلال ہے اور دینا، نہ صرف جائز ہے بلکہ اچھے اخلاق میں سے ہے۔ لہذا...

1383
1384

گندم ادھار لینے کا حکم

جواب: بغیر شرط کے اس سے زیادہ یا بہتر دے دے تو جائز ہے۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں دس بوری گندم ادھار لے کر واپس دس بوری گندم دینا جائز ہے۔ اور اگر ایک سال بعد ...

1384
1385

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

جواب: بغیر وضوء کے پڑھا ئےتو درست مسئلہ یہ ہے کہ فرضوں کے اعادے کے ساتھ صرف سنتوں کا اعادہ کیا جائے گا، کیونکہ یہ فرضوں کے تابع ہیں،اور فرضوں سے پہلے انکی ا...

1385
1386

آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟

جواب: بغیر کانوں کا مسح نہ کیااور بقیہ سر کا مسح کرلیا تو بغیر کسی کراہت کےاس کاوضو ہوجائے گا کہ ترک مستحب سے وضو میں کسی قسم کی کراہت لازم نہیں آتی۔ وضو ک...

1386
1387

96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟

جواب: بغیر قصر پوری نماز پڑھنا فرض تھاجبکہ آپ کے بیان کے مطابق اس دوران آپ نے عشاء کی نماز قصر پڑھی، اس طرح آپ کا فرض ادا نہ ہوا لہذا اس کی قضا فرض ہے۔ ...

1387
1389

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

جواب: بغیر)سورہ فاتحہ سے خواہ اس کے علاوہ کسی اورسورت سے پڑھنافرض ہےلہذااگرکوئی فقط " اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ"پڑھ کررکوع میں چلاگیاتونمازکافرض ...

1389
1390

الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب: بغیر شرمندگی بآسانی جاسکے ،اسی وجہ سے علماء کرام نے کام کاج ،محنت و مشقت والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنے کومکروہ فرماتے ہیں کیونکہ وہ عمومی ایسی حالت کے ...

1390