
بچے کی پیدائش کے کتنے ٹائم بعد اس کے کان میں اذان دی جائے گی؟
سوال: جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس کے کان میں کتنے ٹائم بعد اذان دی جائے گی؟
اذان اور کھانا بنانے کے دوران عورت کا سر ڈھانپنا
سوال: اذان اور کھانا بنانے کے دوران عورت پر اپنا سر ڈھانپنا لازم ہے یا نہیں؟
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: مطلب یہ ہے )کہ ہم بغیر بتائے عیب دارسودابیچنے والے کو محض اس وجہ سے فاسق نہیں کہیں گے ،کیونکہ بغیربتائے عیب دارچیز بیچناگناہ صغیرہ ہے۔ علامہ شامی علی...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: مطلب ہوا کہ یہ مکروہ تحریمی ہوگا کیونکہ) مکروہ تنزیہی میں کوئی حرج نہیں ہوتا ، لہٰذا (حرج قرار دینے کا مطلب ہوا کہ دوسرے کا پہلے سے کم تر ہونا )مکروہ...
جواب: اذان والا ہے ، لہٰذا جس طرح بغیر عذر بیٹھ کر اذان دینا ،مکروہ ہے ، یونہی بلا عذر بیٹھ کر اقامت کہنا مکروہ ہے ۔ درمختار میں ہے "والإقامة كالأذان" ...
مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
سوال: مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
سوال: مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
سوال: اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔