سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 1843 results

131

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

131
132

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

جواب: اپنا بے دُھلا ہاتھ قلیل پانی(جیسے بالٹی، ٹب یا لوٹے وغیرہ) میں پانی کو چیک کرنے کے لیے ڈالے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، تو اس سے پانی ضرور مستعمل ہو ج...

132
133

روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم

جواب: حلق میں اترنے یا اتارنےسے روزہ نہیں ٹوٹے گا،اگرچہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔ ہاں البتہ اگر وہ چیز کثیر مقدار میں ہویعنی چنے کے برابر یا اس سے زیادہ ہو، ...

133
134

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: اپنا سامان بول کر یا اشارے سے دکاندار کی حفاظت میں دے جائے ،تو اس سامان کی شرعی حیثیت ودیعت کی ہے۔ودیعت کہتے ہیں:’’اپنامال کسی دوسرے کوحفاظت کرنے کے ...

134
135

عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟

جواب: اپنا جسم چھپانے اور لوگوں کی نظروں سے بچانے کا اللہ پاک نے تاکیداً حکم ارشاد فرمایا، چنانچہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَ...

135
136

روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا

جواب: حلق میں چلے جانے کا قوی اِمکان ہےاوراگر ایک جزء بھی حلق سے اتر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گااوراگر اس طرح کااہتمام کر لے کہ کوئی جزءحلق میں نہ جائے تب بھی ...

136
137

اپنا عقیقہ خود کر نے کا حکم

سوال: ایک آدمی نے بچپن میں اپنے بیٹے یا بیٹی کا عقیقہ نہیں کیا تو کیا یہ بیٹا یا بیٹی بڑے ہونے کے بعد جب کمانے لگ جائیں تو اپنا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

137
138

ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

سوال: جس کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے، وہ خود کرائے کے مکان میں رہتا ہے، کیا اُس پر حج فرض ہوگا جبکہ اتنے پیسے اُس کے پاس موجود ہوں مگر یہ مکان خریدنے کے لئے رکھے ہوں؟

138
139

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: اپنایا ہے اور ظاہر یہ ہے کہ اس سے مراد قسمِ ثانی ہے نہ کہ اول۔(رد المحتار علی الدر المختار، مقدمۃالکتاب، جلد 1، صفحہ 44، مطبوعہ بیروت) فتاوی مصطفو...

139
140

لفظ خدا کے معنی کی وضاحت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ لفظِ خدا کے یہ معنی بیان کرنا کہ خود آیا یعنی خود سے آیا سب کو خدا نے پیدا کیا اور وہ خود سے آیا ۔ لوگوں میں خاص یا عام شخص کا اس طرح کے معانی بیان کرنا کیسا ہے ؟کیونکہ اس میں یہ شبہ ہوتا ہے کہ پہلے خدا موجود نہیں تھا پھر خود سے آیا۔

140