
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: زکوٰۃ،صدقۂ فطر اور کفارات،وغیرہا کی ادائیگی میں ان کے واجب ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے، جس دن ادا کرنے ہیں،اُس دن کی قیمت کااعتبار نہیں، مثال...
زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا
سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: زکوٰۃ ، عشر ، صدقہ فطر ، نذر کی ادائیگی میں اور اعتاق یعنی غلام آزاد کرنے والے کفارہ کے علاوہ ہر طرح کے کفارے میں قیمت ادا کرنا ، جائز ہے اور قیمت ا...
نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے مستحقِ زکوٰۃ کو مالک بناناضروری ہے اور مالک کرنے میں یہ ضروری ہےکہ ایسے شخص کو دے جو قبضہ کرنا جانتا ہو اور ناسمجھ بچہ و پاگل ...
منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا
جواب: زکوٰۃ فرض کیجئے ہزاروں روپے زکوٰۃ کے اس پر مجتمع ہوگئے تھے اور نیم صاع کی قیمت دو۲ آنے ہے تو آٹھ ہزار دور بہ نیت زکوٰۃ دینے لینے کو درکار ہیں (۴) قربا...
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
جواب: زکوٰۃ کے ذریعے فقیر کا دَین اس کی اجازت سےادا کیا،توزکوٰۃ جائز ہے اور اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا، تو زکوٰۃ ادا نہ ہوئی، البتہ دَین ساقط ہوگیا...
فطرہ کی رقم حیلہ کئے بغیر قاری صاحب کی تنخواہ میں دینا
جواب: زکوٰۃ ، صدقہ فطرہ وغیرہ کی رقم سے تنخواہ ادا نہیں کی جاسکتی چاہے مدرس ، ملازم عباسی یا سید ہو یا نہ ہو ۔ اگر کمیٹی والوں نے حیلہ کئے بغیرتنخواہ...
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا
سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔