
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟
اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہوجاتی ہے
جواب: طلاق دیدے ۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے” عن قتادة، عن الحسن، عن عمران بن الحصين في الرجل يقع على أم امرأته؟ قال: «تحرم عليه امرأته »“ترجمہ:حضرت قتادہ...
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
جواب: طلاق شمار ہوگی، اور جس جگہ قاضی اسلام نہ ہو، وہاں اگر کوئی عیسائی عورت اسلام لے آئے لیکن اس کاعیسائی شوہراسلام نہ لائے توعورت قبول اسلام کے وقت سے تی...
مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم
جواب: طلاق یا خلع دی تو عدت لازم ہوگی کہ عدت کا تعلق مہرکی ادائیگی سے نہیں ہے ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ...
جواب: طلاق دینا واجب نہیں یعنی اس حرکت کے باوجود بھی اگر وہ زوجہ کو طلاق نہیں دیتا تو اس پر کوئی گناہ نہیں ، ہاں اگر طلاق دینا چاہے تو دے سکتا ہے،البتہ نکاح...
چھٹیوں کے سبب ری ایڈمیشن فیس لینے کا حکم
جواب: شرعی اعتبار سے کوئی قابلِ معاوضہ چیز نہیں، اور یہ رشوت کے زُمرے میں ا ٓئے گا، کیونکہ طالب علم یہ رقم اس لئے دے گا کہ اُسے دوبارہ مدرسے یا اسکول میں تع...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح فارم میں یہ شرط لگانا کیسا ہے کہ اگر شوہر نے طلاق دی یا دوسری شادی کی تو دو لاکھ روپے کی رقم دینی پڑے گی؟
اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: طلاق دینے سے ختم نہیں ہوتی بلکہ طلاق کے بعد عدت کاگزرنابھی ضروری ہے لہذا اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو وہ اپنی بیوی کی بھتیجی سے اس وقت ...