قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالم دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: قسم کے زیور یہاں تک کہ انگوٹھی، چھلا وغیرہ، مہندی، سرمہ، نئے کپڑے یا بدن پر خوشبو وغیرہ کا استعمال، بلا ضرورتِ شرعی تیل لگانا، کنگھا کرنا، ریشم کا ...
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
جواب: قسم کے الفاظ واپس نہیں ہوسکتے، چنانچہ تبیین الحقائق میں ہے:”واليمين تصرف لازم لا يصح الرجوع عنها “یعنی یمین ایک ایسا لازمی تصرف ہے، جس سے رجوع نہیں ہو...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: قسم کا سرکہ ہے جسے سیب کے رس سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال شرعی طور پر جائز ہے ۔سرکہ بنانے کے عمل میں اگرچہ سیب کا رس اولا الکوحل (شراب) میں تبدی...
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
جواب: قسم کا گودا ہوتا ہے ۔ تو جس طرح جانور کی دیگر ہڈیوں کا گودا جائزہے اسی طرح یہ گودا بھی جائز ہوگا ۔ یہی وجہ ہے کہ علماء نے حلال مذبوح جانور کی ہڈیوں...
تمام نعمتوں کے مالک تو حضور ﷺ ہیں تو اولیاء کیسے مدد کرتے ہیں؟
جواب: قسم کے اسباب و وسائل کی طرف نعمتوں کی نسبت قرآن و احادیث میں نہایت کثرت سے وارِد ہے جس کی تفصیل کےلئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کی کتا...
جواب: قسم کے سانپوں کے جنہیں ذوالطیفتین اورابتر کہا جاتا ہے۔ ان دو قسم کے سانپوں کی تفصیل اور تنبیہ کے طریقے نیچے فتاویٰ رضویہ شریف کی عبارت میں موجود ہیں...
اسلامی قوانین و اصول ہی کیوں ضروری؟
جواب: قسم کا بھی معاملہ ہو اسلامی قوانین اس میں انسان کی بھرپور رہنمائی کرتے ہیں۔ (2)اسلامی تعلیمات کا روئے سخن کسی خاص قوم یا علاقہ کی طرف نہیں، بلکہ” ...
کیا کرائے کے ساتھ اضافی چیز لینا درست ہے؟
سوال: میں اپنی دکان ایک نانبائی ( روٹی بنانے والے) کو کرائے پر دے رہا ہوں اس طور پر کہ اس کا جو کرایہ لوں گا وہ دو حصوں پر مشتمل ہو گا: (1) ماہانہ بیس ہزار روپے نقد (2) روزانہ متعین قسم کی چھ روٹیاں۔ کیا اس طرح کرایہ اور اجرت مقرر کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے؟
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔