
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: پانی کو ناخن تک پہنچے سے رکاوٹ نہیں بنے گی، لہذا ایسی مہندی کے ناخن پر لگے رہنے سے ناخن پر پانی بہہ جائے گا، جس سے وضو و غسل ہو جائے گا، اور نما...
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
سوال: ہمارے ہاں آج کل لائن میں جو پانی آرہا ہے اُس پانی میں تھوڑی سی مٹی اور ریت بھی ساتھ میں آرہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا ؟
سوال: زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے ؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جو پانی آنکھ سے موبائل استعمال کرنے یا خارش کرنے سے آتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک اور کیا اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مستعمل ہے، لہٰذا ایسی احادیث کو دلیل بنا کر عمومی احوال میں اللہ تعالیٰ کو ”طبیب “ کے نام کے ساتھ پکارنے اور یاد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ تاہم ا...
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟
کھارے پانی کو فلٹر کرکے بیچنے کا کاروبار کرنا
سوال: پانی کا کاروبار کرنا کیسا، جو کھارے پانی کو فلٹر کر کے بیچا جاتا ہے؟
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: مستعمل کے ہے جو گناہوں کی نجاسات اور حدث کے قاذورات دھو کر لایا، ان پاک لطیف ستھرے اہلبیت طیب وطہارت کی شان، اس سے بس ارفع واعلی ہے کہ ایسی چیزوں سے ...
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔