
نابالغ سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانے کا حکم؟
جواب: وقت تک نہیں ہوگی جب تک فقیر خود قبضہ نہ کر لے یا جس کو فقیر پر ولایت حاصل ہے وہ قبضہ نہ کر لے، جیسا کہ باپ اور وصی بچہ اور مجنون کی طرف سے قبضہ کرتے ...
بیٹی تندرست ہونے پر بکری ذبح کرنے کی منت مانی تو پورا کرنا لازم ہے ؟
جواب: وقت لازم ہوتی ہے کہ جب اپنے اوپر لازم کرنے کے معنیٰ پائے جائیں،لیکن اگر کسی نے لازم کرنے کے الفاظ استعمال نہ کئے بلکہ بطور تعلیق اس کلام کو ذکر کیا تو...
رجب کے روزے رکھنے کی حقیقت اور فضائل
جواب: وقت رجب کا مہینا تھا ،تو انہوں نے فرمایا:میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہماکوفرماتے سنا:فرمارہے تھے :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے،یہاں تک...
امانت رکھوایا ہوا سونا بیچ دیا تو واپسی میں کیا دینا ہوگا؟
سوال: ایک شخص نے میرے پاس امانت کے طور پر سونا رکھوایا تھا، جسے میں نے ضرورت پڑنے پر بلا اجازت بیچ دیا، اب اس شخص کی طرف سے واپسی کا مطالبہ ہے، تو میں اُسے اس جیسا سونا ہی واپس کروں یا وہ مجھ سے قیمت کا مطالبہ بھی کرسکتا ہے؟ اور اگر قیمت کا مطالبہ کرے، تو کس دن کی قیمت کا اعتبار ہوگا، جس دن سونا فروخت کیا تھا اس دن کی یا پھر ادائیگی کے وقت کی؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: وقت دادا کا کوئی اور بیٹا یعنی یتیم بچے کا چچا ، تایا موجود ہو تو پوتے کو دادا کی وراثت سے حصہ نہیں ملے گا۔ البتہ بالغ ورثاء کو چاہیے کہ اپنے حصوں می...
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
جواب: وقت تمام شرعی ممانعتوں سے خالی ہواس میں اچھی نیتوں یعنی نیک اولادحاصل کرنے ،اُمتِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں کثرت کرنے ،عورت کے ادائے حق اورا...
بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا
سوال: بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے زندہ بچہ نکلا تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کا گوشت کھانا حرام ہے، بعض کہتے ہیں کہ جب تک گھاس نہ کھا لے اس وقت تک ذبح نہیں کر سکتے ، اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما دیں؟
سوال: کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن ہی ہوگا ؟
سوال: ہمارے ہاں یہ مشہور ہے کہ ’’ گھر میں لگی ہوئی ٹائم والی گھڑی رکنی نہیں چاہئے ،اسے ہر وقت چلتے ہی رہنا چاہئے،اگر رک جائے گی،تو تکلیف یا مصیبت آسکتی ہے‘‘تو کیا یہ صحیح ہے یا بد شگونی ہے ؟