سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 2483 results

1421

مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا؟

جواب: شرعیہ کو پورا کرنے کی مقدار مال ہےیعنی ایک دن کاکھانا اور بدن چھپانے کے لیے کپڑا موجود ہے یا ضروریاتِ شرعیہ کی مقدار مال کمانےکی طاقت رکھتا ہے تو اسے ...

1421
1422

جہیز کے سامان کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میری عزیزہ کو طلاق ہوئی۔ اس کے پاس دو طرح کا سامان تھا۔ ایک وہ سامان (فرنیچر، کپڑے، زیورات وغیرہ) جو اس کے والدین نے دیا اور دوسرا وہ سامان (کپڑے، زیورات وغیرہ) جو شوہر اور اس کے والدین نے دیا۔ شرعی رہنمائی فرمائیں! اس صورت میں کونسا سامان عورت کا ہے اور کونسا شوہر کاہے؟ سائل:غلام دستگیر (خانقاہ چوک،مرکزالاولیالاہور)

1422
1423

بیوی کا ہمبستری سے انکار کرنے کا حکم

جواب: شرعی کے اگر عورت شوہر کو ہمبستری سے منع کرے تو حدیث پاک کے مطابق فرشتے اس پرساری رات لعنت کرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ! بیوی پر خاص زوجیت سے متعلقہ امورم...

1423
1424

تین طلاقیں ہونے کے باوجود ساتھ رہنے والوں کے متعلق کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی مدخولہ زوجہ کو کئی بندوں کے سامنے تین طلاقیں دے دیں، وہ زوجہ کو تین طلاقیں دینے کا اقرار بھی کرتا ہے ،لیکن اس کے باوجود وہ دونوں میاں بیوی بغیر حلالے کے میاں بیوی کی طرح اکٹھے رہتے ہیں، ان کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز باقی مسلمانوں کو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

1424
1425

جانوروں کو مردار کھلا سکتے ہیں؟

جواب: شرعی اعتبار سے جوجانور خود بخود طبعی موت مرجائے، وہ مردار ہوتا ہے اورمر دار سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، لہٰذا اگر مرغی اپنی طبعی موت مرجائے، تو اس مرد...

1425
1426

وکیل کا بغیر اجازت چیز ادھار بیچنا

سوال: میرے والد محترم نے مجھے اپنی استعمالی گاڑی بیچنے کا کہا تو میں نے اپنے ایک دوست کو والد صاحب کی گاڑی مناسب ریٹ میں ادھار پر بیچ دی ، جب گھر آکر والد صاحب کو اس سودے کا بتایا تو انہوں نے گاڑی دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ میں نے تو رقم کی ضرورت کی بناء پر گاڑی نقد بیچنی تھی، اب میرا دوست گاڑی کا تقاضا کررہا ہے ، اب ہمارے لئے حکم شرعی کیا ہے؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ والد صاحب گاڑیوں کی تجارت نہیں کرتے اور نہ ہی یہ گاڑی تجارت کے لئے بیچ رہے تھے۔

1426
1427

درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا بھائی درزیوں کا کام کرتا ہے،گاہگ سوٹ کے حساب سے کپڑا دے کر جاتے ہیں ،اوروہ اپنی کاریگری سے کاٹ کر اس میں سے کچھ نہ کچھ کپڑا بچا لیتا ہے،اور بعض اوقات ایک ہی گھر کےکئی جوڑے ایک ہی تھان سے ہوتے ہیں ،اگر ان کو احتیاط سے کاٹا جائے توان سے زیادہ کپڑا بچ جا تا ہے جو بآسانی استعمال میں لایا جا سکتا ہےیعنی اس سے چھوٹے بچوں کا ایک آدھ سوٹ بن جاتا ہے،کیا یہ بچا ہوا کپڑا ہم اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (اکبر علی لودھی،نیو بہگام ،گوجر خان)

1427
1428

قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔

1428
1429

تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟

جواب: شرعی بالاتفاق حرام ہےبکثرت احادیث مبارکہ سے اس کی حرمت ثابت ہے امام اہلسنت کا فتوی بھی یہ ہی ہےاس کی مخالفت روا نہیں۔اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد ...

1429
1430

جماعت ترک کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: شرعی ایک بار بھی اسے ترک کرے تو وہ گنہگار ہے،اور اگر ترک کرنے کی عادت بنا لیتا ہےتو وہ فاسق ِ معلن ہے،اور فاسق ِ معلن کے پیچھے نماز مکروہِ تحریمی ،کہ ...

1430