
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: عام مسكين لاجل الصوم لا لاجل الاعتكاف۔۔۔وان قدر على البعض دون البعض فلم يعتكف فكذلك ان كان صحيحا وقت النذر“یعنی اگر کسی نے خاص مہینے کے اعتکاف کی منت ...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: پر دَم واجب ہو گا۔ اِس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خوشبودار ٹشو پیپر میں اگر خوشبو کا عَین موجود ہے یعنی وہ پیپر خوشبو سے بھیگا ہوا ہے ، تو اُس تر...
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
سوال: کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟ جبکہ اس شخص کی ملکیت میں سونے کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ہو ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
جواب: پر ممکنہ دو صورتیں ہوسکتی ہیں: (1) صوفے کی پوشش ایسی چیز کی بنی ہوئی ہوکہ اس میں مسام ہوں اوراس میں لیکوڈ چیز جذب ہوجاتی ہو(جیساکہ عموماً صوفے ایسی ہ...
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: پر قربانی لازم تھی، اب اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایک بکری کی قیمت صدقہ کرے گا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ فقہائے کرام نے متعدد مقامات پر اس بات کی صراحت کی ہ...
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
جواب: عاملہ جائز نہیں ہوگا۔ وہ سودا جو باہمی رضامندی سے ہو، اس سے ملنے والا نفع شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰم...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: پر انسان ہمیشہ جوان اور خوبصورت نظر آنے کی تمنا کرتا ہے، اسی کے پیش نظر سر یا داڑھی میں ظاہر ہونے والے سفید بالوں کو ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، ش...
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: عامرہ، الترکیا ) اس حديثِ پاک کے تحت علامہ علی قاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ”(من دل) أي: بالقول أو الفعل أو الاشارة أو الكتابة“ ترجمہ: ج...
بیماری کی وجہ سے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے تو فدیہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی عمر تقریبا65 سال کے قریب ہے، وہ شوگر، بلڈپریشر وغیرہ بیماریوں کے مریض ہیں، وہ اسی وجہ سے پچھلے کئی سالوں سے،سال کے کسی حصے میں بھی روزہ نہیں رکھ سکتے، میں نے سنا ہے کہ جو مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اس کا فدیہ نہیں ہوتا،بلکہ وہ بیماری کے دور ہونے کا انتظارکرے اورجب بیماری دورہوجائے تو ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے، یا سال کے ان دنوں کا انتظار کرے جن دنوں میں یہ بیماری کے باوجود روزوں کی قضا کرسکے ،سوال یہ ہے کہ اگرمیرے والد صاحب انہیں بیماریوں کی وجہ سے سال کے کسی حصے میں بھی روزے نہ رکھ سکیں اور اسی حالت میں شیخ فانی کے درجے تک پہنچ جائیں یا ان کا انتقال ہوجائے، تو کیا اب ان کے پچھلے چھوٹے ہوئے روزوں کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟