
سوال: اسپیکر پر نماز ہو جاتی ہے ؟
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: لگائی کہ وہ صاحبِ نصاب ہو، کیونکہ اگر اس نے نصاب مکمل ہونے سے پہلے ہی زکوۃ ادا کر دی اور پھر اس نصاب پر سال گزرا تو یہ جائز نہیں (یعنی وہ پیشگی والی ...
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟
درہم سے کم مقدار میں مذی لگی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی صاحب ترتیب شخص کے پائجامہ پر مختلف جگہ پر تھوڑی تھوڑی مذی لگ گئی جس کی کل مقدار ایک درہم سے کم بنتی ہے ، تو نماز پڑھتے وقت وہ اسے تبدیل کرنا بھول گیا اور اسی کو پہنے ہوئے چار نمازیں پڑھ لیں۔ان نمازوں کا کیا حکم شرعی ہوگا؟
فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟
سوال: میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
سوال: کیا کوئی فاسق معلن شخص مثلاً جو داڑھی ایک مشت سے کم کراتا ہو یا نماز نہ پڑھتا ہو ، اپنے ولی یا غیر ولی کی نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟
کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟
سوال: کیا اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ کا کوئی فتویٰ موجود ہے کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال درس و تدریس، وعظ و تقریر یا نماز کے لئے منع ہے؟
ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا
سوال: کیا ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدۂ سہو کر سکتے ہیں؟
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: کریم صلی اللہ علیہ و سلم جو دین لے کر آئے، دل سے اس کی تصدیق کرنے کا نام ایمان ہے، البتہ دنیاوی احکام کے اجراء کے لئے زبان سے یوں اقرار کرنا ضروری ہے ...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
سوال: (1) اگر کوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کرے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کی فریاد کے متعلق اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعا فرماتے ہیں،یا اللہ عزوجل کی عطا سے بغیر دعا کیے بھی اس کی مدد فرماتے ہیں؟ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مختارِکُل ہونے کا کیا مطلب ہے؟