
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: ہوتی ہے،کیونکہ اللہ رب العزت نے ان کے اس قول کا انکار نہیں فرمایا۔ (الجامع لاحکام القرآن، ج 9، ص 131، دار الكتب المصرية، القاهرة) عارف باللّٰہ علامہ...
جواب: ظہرکی نمازسورج ڈھلنے کے وقت ادافرمائی اوربسااوقات جب گرمی سخت ہوتی تواسے موخرفرماتے اورمیں نے آپ علیہ الصلوۃ والسلام کو دیکھا کہ عصرکی نمازاس وقت اداف...
سامان کی بنیاد پر مضاربت کرنا کیسا ہے؟
سوال: میں ایک عرصے سے کاروبارکر رہا ہوں، جس میں تمام سرمایہ میرا ہے اور میرے پارٹنر کی فقط محنت ہے ، اُس کا کوئی سرمایہ اس کاروبار میں شامل نہیں ہے۔ ہمارے اس کاروبار کا طریقہ یہ ہے کہ میں اپنی رقم سے پہلے سامان خریدتا ہوں پھر وہ سارا مال بیرونِ ملک اپنی شاپ پر بھیجتا ہوں۔ سامان خرید کر شاپ تک پہنچانے کی ساری ذمہ داری میری ہوتی ہے۔ جبکہ میرا پارٹنر بیرونِ ملک میری شاپ پر بیٹھ کر میرا مال بیچتا ہے، پھر اس کاروبار سے ہمیں جو نفع حاصل ہوتا ہے اُس کا 75فیصد میرا ہوتا ہے جبکہ 25 فیصد نفع میں اپنے پارٹنر کو دیتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہمارے کاروبار کا طریقہ کار شرعاً درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اس کا درست طریقہ بھی بیان فرمادیں تاکہ ہم اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ اگر کاروبار میں نقصان ہوجاتا ہے تو وہ ہمارے درمیان کس طرح تقسیم ہوگا؟
گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟
سوال: اگر کوئی شخص شہر کے ساتھ موجود ایک گاؤں میں رہتا ہو اور اس گاؤں کی آبادی شہر کی آبادی سے بالکل مل گئی ہو، مکانات وغیرہ سب مل گئے ہوں اور وہ شخص شرعی سفر پر جائے، پھر واپسی میں اپنے گاؤں میں جانے سے پہلے اس شہر میں داخل ہو اور وہاں نماز کا وقت ہوجائے ،تو وہ وہاں مکمل نماز پڑھے گا یا قصر پڑھے گا؟
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟ سائل:غلام سرور(خداکی بستی،سرجانی ٹاؤن،کراچی)
ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
سوال: میں نے بچپن میں غلطی سے ایک چھوٹا سا ٹیٹو ہاتھ میں بنایا تھا، میں نماز پڑھتا ہوں پر بہت لوگ بولتے ہیں کہ ٹیٹو کی وجہ سے تیری نماز نہیں ہوگی تو کیاٹیٹو کی وجہ سے میری نماز نہیں ہوگی؟
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
سوال: اگر کوئی شخص نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں چلا جائے ،تو کیا حکم ہوگا؟
بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: بس میں پانچ چھ گھنٹے کا سفر ہے،اس دوران بس کہیں رکنی بھی نہیں ہے،سمت قبلہ کا علم بھی نہیں ہے،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: دو افراد نے ساتھ ساتھ کھڑے ہو کر نماز شروع کی، تیسرا آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تنزیہی ہو گی اور اگر چوتھا بھی آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ سوال یہ ہےکہ آخری صورت میں کیا یہ نماز واجب الاعادہ بھی ہو گی؟
دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا
سوال: اگر دوران نماز بچہ کانچ کا گلاس ہاتھ میں لے اور ڈر ہو کہ وہ توڑ دے گا تو کیا اس سے لے کر سائیڈ پر رکھ سکتے ہیں؟ اگرکسی نے ایسا کیا، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟