سرچ کریں

Displaying 1451 to 1460 out of 2761 results

1451

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟

1451
1452

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

جواب: والامعاملہ ہوگا۔ یا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی مرد اپنی خواہشات کو جائز و حلال طریقے سے پوری کرنے کی بجائے، ناجائز ذرائع سے پورا کرتا ہے، تو اس طرح وہ اپنی...

1452
1453

ہنان نام کا مطلب اور ہنان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کانام صرف”محمد“رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لیےانبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام،صحابہ عظا...

1453
1454

دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟

جواب: والا اسی نیت سے لکھے۔ جنبی وحائضہ وغیرہ کےلیے دعایا ثناء کی نیت سے ایسی آیات پڑھنے کا جواز خلافِ قیاس حاجت کی وجہ سے ہے،امام اہل سنت لکھتے ہیں:”واجب...

1454
1455

مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام

جواب: والا قول ہے، کیونکہ وہ اس ظاہر الروایہ کے خلاف ہے، جس کی اصل میں صراحت کی گئی ہے، جس کی بدائع اور فتح میں تصحیح کی گئی ہے، ہدایہ کافی اور تبیین کے کلم...

1455
1456

کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟

جواب: والا مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے اس کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔ مسلم کی حدیث شریف میں ہے، جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللہ تعالٰی اس پر دس با...

1456
1457

مطہر نام کا مطلب اور محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: والا “بنے گا ۔اوراگرہاء پرزبرہو(یعنی’’ مُطَہَّر“)تواس کامعنی " پاک ،صاف وغیرہ"ہوگا۔لہذادونوں طرح اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ القاموس ا...

1457
1458

کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم

جواب: والا خون اور پانی پاک ہے۔ اگر یہ پانی میں گر جائیں یا پانی میں گر کرمرجائیں تو پانی ناپاک نہیں ہوتا، یونہی ان جانوروں کا خون یا پھٹنے کے بعد نکلن...

1458
1459

گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟

1459
1460

تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء

جواب: والا، وضوکرنے والوں کی امامت کرسکتاہے ۔اسی طرح ہدایہ میں ہے ۔(فتاوی عالمگیری،کتاب الصلاۃ،الباب الخامس، الفصل الثالث،ج01،ص84،دارالفکر،بیروت) فتاویٰ...

1460