سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 2555 results

141

نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟

جواب: بغیر احرام کھول دیا۔ اور معاہدے کے موافق آئندہ سال اس عمرے کی قضا فرمائی۔ حدیبیہ والے سال اگر چہ عمرہ ادا نہیں ہوا لیکن چونکہ حضور صلَّی اللہ علیہ وا...

141
142

کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی صورت میں فرض ہوتا ہے ؟

سوال: کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی وجہ سے فرض ہوتا ہے یا سونا اور پلاٹ کی وجہ سے بھی فرض ہو جاتا ہے؟

142
143

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

جواب: اجازت عطا فرمائی ہے ۔ وقف کے لیے قرض لینے میں قاضی یا قاضی کی غیر موجودگی میں متولی کی اجازت ضروری ہےاور دوسرا یہ بھی ضروری ہے کہ قرض کے علاوہ کسی اور...

143
144

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

جواب: اجازت موجود ہو ، تو اس میں بھی تصرف کر سکتے ہیں،کیونکہ جو چیز مباح کی جائے ،وہ مباح کرنے والے کی ملکیت پر باقی رہتی ہے۔ (تنبیہ)بیان کر دہ حکم اس...

144
145

کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟

سوال: حج تمتع والے کی قربانی کیا منی میں ہی کرنا ضروری ہے یا حدودِ حرم میں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں؟

145
146

کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟

سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟

146
147

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: اجازت ہوتی ہے لہذانابالغ کااس طرح کابھراہواپانی دوسرے افراداستعمال کرسکتے ہیں اورولی کی اجازت سے ایساپانی اس سے بھروابھی سکتے ہیں ۔ درمختارمیں ہے...

147
148

صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟

148
149

قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

149
150

کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟

سوال: پاکستان سے حج تمتع کرنے آیا ہوں، عمرہ کر کے احرام کھول دیا ہےاور ابھی مکہ ہی میں مقیم ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ تک انتظار کرنا ہوگا یا اس سے پہلے بھی حج کا احرام باندھ سکتا ہوں؟

150